Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 براعظم ایشیا میں دنیا کا پنتالیس فیصد گنا پیدا ہوتا ہے اسی فیصد گنا پیدا ہوتا ہے صرف تیس فیصد گنا ہیدا ہوتا ہے دس فیصد گنا پیدا ہوتا ہے
2 تازہ گنے میں‌ مٹھاس کا تناسب صرف 5 فیصد ہوتا ہے دس فیصد ہوتا ہے بہت کم ہوتا ہے چودہ فیصد ہوتا ہے
3 انڈونیشیا میں گنے کی فصل اٹھارہ ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے صرف چھ ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے چوبیس ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے ایک سال میں‌ پک کر تیار ہوتی ہے
4 پاکستان میں گنے کی کاشت زیادہ تر فروری، مارچ میں کی جاتی ہے ہر موسم میں کی جاسکتی ہے موسم سرما کے آغاز میں کی جاتی ہے موسم خزاں میں کی جاتی ہے
5 گنے کی زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے ہوا کا مرطوب ہونا لازمی ہے ہوا کا سرد ہونا ضروری ہے ہوا کا گرم ہونا ضروری ہے ہوا کی خصوصیت سے فرق نہیں پڑتا
6 گنے کی بارانی کاشت کے لئے صرف 10 انچ سالانہ بارش کافی ہے ساٹھ انچ سالانہ سے زیادہ بارش ہونی چاہیے بارش کی خاص ضرورت نہیں ہوتی بارش کی بہت کم ضرورت پڑتی ہے
7 دنیا میں سب سے زیادہ گنا پاکستان پیدا کرتا ہے برازیل پیدا کرتا ہے چین پیدا کرتا ہے انڈیا پیدا کرتا ہے
8 دنیا میں گنے فی ہیکڑ زیادہ سے زیادہ پیداوار کتنے ٹن ہے 91 64 136 30
9 دنیا میں گنے کی فی ہیکڑ سب سے زیادہ پیداوار چین میں ہوتی ہے پیرو میں ہوتی ہے آسٹریلیا میں ہوتی ہے پاکستان میں ہوتی ہے
10 گنے کی فصل عموماً چارماہ میں پک کر تیار ہو جاتی ہے ایک سال میں پک کر تیار ہو جاتی ہے دس سے اٹھارہ ماہ میں پک کر تیار ہو جاتی ہے چند ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
11 گنا نئی دنیا میں یونانیوں نے متعارف کروایا چینی لوگوں نے متعارف کراویا برطانوی لوگوں نے متعارف کروایا پرتگالیوں نے متعارف کروایا
12 دنیا میں گنے کی سب سے زیادہ کاشت براعظم افریقہ میں ہوتی ہے براعظم ایشیا میں ہوتی ہے براعظم انٹارکٹیکا میں ہوتی ہے براعظم آسٹریلیا میں ہوتی ہے
13 گنا کا اصل وطن برصغیر پاک و ہند ہے جزائرویسٹ انڈیز ہے مغربی افریقہ ہے انڈونیشیا ہے
14 دنیا میں چینی کے حصول کا بڑا ذریعہ چقندر ہے گنا ہے مکئی ہے انگور ہے
15 دنیا میں گنا سب سے زیادہ منطقہ حارہ میں کاشت کیا جاتا ہے منطقہ معتدلہ میں کاشت کیا جاتا ہے منطقہ باردو میں کاشت کیا جاتا ہے ہر خطے میں کاشت کیا جاتا ہے
Download This Set