1 |
براعظم ایشیا میں دنیا کا |
- A. پنتالیس فیصد گنا پیدا ہوتا ہے
- B. اسی فیصد گنا پیدا ہوتا ہے
- C. صرف تیس فیصد گنا ہیدا ہوتا ہے
- D. دس فیصد گنا پیدا ہوتا ہے
|
2 |
دنیا میں گنے کی سب سے زیادہ کاشت |
- A. براعظم افریقہ میں ہوتی ہے
- B. براعظم ایشیا میں ہوتی ہے
- C. براعظم انٹارکٹیکا میں ہوتی ہے
- D. براعظم آسٹریلیا میں ہوتی ہے
|
3 |
دنیا میں گنے فی ہیکڑ زیادہ سے زیادہ پیداوار کتنے ٹن ہے |
|
4 |
دنیا میں سب سے زیادہ گنا |
- A. پاکستان پیدا کرتا ہے
- B. برازیل پیدا کرتا ہے
- C. چین پیدا کرتا ہے
- D. انڈیا پیدا کرتا ہے
|
5 |
دنیا میں گنا سب سے زیادہ |
- A. منطقہ حارہ میں کاشت کیا جاتا ہے
- B. منطقہ معتدلہ میں کاشت کیا جاتا ہے
- C. منطقہ باردو میں کاشت کیا جاتا ہے
- D. ہر خطے میں کاشت کیا جاتا ہے
|
6 |
گنا نئی دنیا میں |
- A. یونانیوں نے متعارف کروایا
- B. چینی لوگوں نے متعارف کراویا
- C. برطانوی لوگوں نے متعارف کروایا
- D. پرتگالیوں نے متعارف کروایا
|
7 |
انڈونیشیا میں گنے کی فصل |
- A. اٹھارہ ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
- B. صرف چھ ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
- C. چوبیس ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
- D. ایک سال میں پک کر تیار ہوتی ہے
|
8 |
تازہ گنے میں مٹھاس کا تناسب |
- A. صرف 5 فیصد ہوتا ہے
- B. دس فیصد ہوتا ہے
- C. بہت کم ہوتا ہے
- D. چودہ فیصد ہوتا ہے
|
9 |
گنے کی فصل عموماً |
- A. چارماہ میں پک کر تیار ہو جاتی ہے
- B. ایک سال میں پک کر تیار ہو جاتی ہے
- C. دس سے اٹھارہ ماہ میں پک کر تیار ہو جاتی ہے
- D. چند ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
|
10 |
گنا کا اصل وطن |
- A. برصغیر پاک و ہند ہے
- B. جزائرویسٹ انڈیز ہے
- C. مغربی افریقہ ہے
- D. انڈونیشیا ہے
|