More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 14 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پرتگالیوں اور ہسپانویوں نے چاول کی کاشت کو
Choose an answer
آسٹریلیا میں متعارف کروایا
مغربی یورپ میں متعارف کروایا
براعظم امریکہ میں متعارف کروایا
براعظم انٹارکٹیکا میں متعارف کروایا
Previous
Skip
Next
Question # 2
چاول دنیا کے ان ممالک میں کاشت کیا جاتا ہے جہاں کی آب وہوا
Choose an answer
گرم مرطوب ہو
گرم خشک ہو
سرد معتدل ہو
شدید سرد ہو
Previous
Skip
Next
Question # 3
چین اور برصغیر میں چاول کی کاشت
Choose an answer
تین ہزار قبل مسیح سے ہورہی ہے
کا آغاز صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
سولہویں صدی عیسوی سے ہورہی ہے
کا آغاز 1900 میں ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 4
یو ایس اے میں چاول کی کاشت کا آغاز ہوا
Choose an answer
1694
1500
1914
1750
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا میں آبپاشی کی مدد سے چاول کی
Choose an answer
پنتیس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
پچاس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
پچاسی فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
صرف دس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
چاول کی کاشت زیادہ تر
Choose an answer
صحرائی علاقوں میں ہوتی ہے
استوائی اور مون سون خطے میں کی جاتی ہے
ٹنڈرا کے خطے میں ہوتی ہے
مغربی یورپ کے خطے میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
چاوک کی کاشت کیلئے
Choose an answer
چکنی مٹی بہترین رہتی ہے
ریتلی مٹی بہتر رہتی ہے
میرا مٹی بہتر رہتی ہے
لومی مٹی بہتر رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا میں چاول کی فصل زیر کاشت رقبے کے
Choose an answer
بیس فیصدپر کاشت کی جاتی ہے
پچاس فیصد پر کاشت کی جاتی ہے
آٹھ فیصد پر کاشت کی جاتی ہے
ایک فیصد پر کاشت کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
چاول کی فصل تقریبا
Choose an answer
چار ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
دس ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
ایک سال میں پک کر تیار ہوتی ہے
چھ ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں چاول کی فصل کی کاشت
Choose an answer
موسم سرما میں کی جاتی ہے
موسم گرما میں کی جاتی ہے
موسم خزاں میں کی جاتی ہے
موسم سرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا میں چاول کے پودے کا اصل وطن
Choose an answer
بحیرہ روم کا خطہ ہے
مغربی صحرائی خطی ہے
مغربی یورپ کا خطہ ہے
جنوب مشرقی ایشیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
دنیا کے وہ ممالک جہاں گرمیوں میں بارش کم ہو چاول کیلئے
Choose an answer
آبپاشی کی ضرورت نہیں پڑتی
آبپاشی کی ضرورت پڑتی ہے
پانی کی ضرورت نہیں ہوتی
آبپاشی ضروری نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 13
عربوں نے چاول کی کاشت کو
Choose an answer
آسٹریلیا میں متعارف کروایا
افریقہ میں متعارف کروایا
جنوبی یورپ میں متعارف کروایا
برطانیہ میں متعارف کروایا
Previous
Skip
Next
Question # 14
چاول کس علاقے کا پودا ہے
Choose an answer
منطقہ معتدلہ سرد کا پودا ہے
منطقہ حارہ کا پودا ہے
منطقہ باردہ کا پودا ہے
منطقہ معتدلہ گرم کا پودا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
چاول کی ایک ایکڑ فصل کاشت کرنے کیلئے
Choose an answer
چالیس کلو گرام بیج درکار ہوتا ہے
تیس کلوگرام بیج کی ضرورت ہوتی ہے
پانچ تا دس کلو گرام بیچ درکار ہوتا ہے
پچیس کلو گرام بیچ درکار ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Back