More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا کے اکثر ممالک میں زراعت کو ابھی تک معیشت میں
Choose an answer
کوئی خاص اہمیت حاصل نہیں ہے
خاص اہمیت حاصل ہے
ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے
کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
یو ایس اے کی صرف تین فیصد افرادی قوت
Choose an answer
زراعت سے منسلک ہے
صنعتوں سے منسلک ہے
ماہی گیری کے شعبے سے منسلک ہے
ٹرانسپورٹ سے منسلک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
پندرھویں صدی کے دوران گندم، جو اور جئی کی کاشت
Choose an answer
مغربی نصف کرہ میں متعارف کروائی گئی
شمالی نصف کرہ میں متعارف کروائی گئی
برصغیر میں متعارف کروائی گئی
یورپ میں متعارف کروائی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 4
زراعت کا آغاز کسی اسے علاقے سے ہوا
Choose an answer
جہاں پانی وافر دستیاب تھا
پانی دستیاب نہیں تھا
پانی کی ضرورت نہیں تھی
بارشیں زیادہ ہوتی تھیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس وقت سطح زمین کا
Choose an answer
گیارہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
بیس فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
پندرہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
پانچ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
زراعت کا شمار انسان کی
Choose an answer
ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
ثلاثی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہےہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
اس وقت دنیا میں کاشت کیا جانے والا رقبہ
Choose an answer
صرف 10 ملین مربع میل ہے
صرف 5.5 ملین مربع میل ہے
صرف 20 ملین مربع میل ہے
صرف 50 ملین مربع میل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
زراعت کا انحصار زیادہ تر
Choose an answer
درجہ حرارت اور بارش کی مقدار پر ہے
زمین کی زرخیزی پر ہے
انسان کی محنت پر ہے
سازگار موسمی حالات پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
سری لنکا کی برآمدات کا زیادہ انحصار
Choose an answer
گندم کی برآمدات پر ہے
چائے کی برآمدات پر ہے
ناریل کی برآمدات پر ہے
مچھلی کی برآمدات پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس وقت کھیتی باڑی میں دنیا کی
Choose an answer
پندرہ فیصد افرادی قوت مصروف ہے
پچاس فیصد افرادی قوت مصروف عمل ہے
پانچ فیصد افرادی قوت مصروف ہے
نوے فیصد افرادی قوت مصروف عمل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا میں زراعت کی ابتداآج سے
Choose an answer
بیس ہزار سال قبل ہوئی
پانچ ہزار سال قبل ہوئی
نو تا دس ہزار سال قبل ہوئی
پندرہ ہزار سال قبل ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 12
سطح زمین کا کل رقبہ
Choose an answer
پچاس ملین مربع میل ہے
اٹھاون ملین مربع میل ہے
پندرہ ملین مربع میل ہے
ستر ملین مربع میل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
دنیا میں زراعت کی ابتدا
Choose an answer
وادی سندھ سےہوئی
وادی دجلہ وفرات سے ہوئی
وادی نیل سے ہوئی
کسی ایک جگہ سے نہیں ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 14
ماہرین زراعت کی تحقیق کے مطابق زمین کے
Choose an answer
بیس فیصد رقبے پر زراعت ممکن ہے
صرف دس فیصد رقبہ پر زراعت ممکن ہے
انچاس فیصد رقبے پر زراعت کی جاسکتی ہے
گیارہ فیصد رقبے پر زراعت کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
طبعی عوامل کے ساتھ ساتھ غیر طبعی عوامل بھی
Choose an answer
زراعت پر اثرانداز ہوتے ہیں
زراعت پر اثرانداز نہیں ہوتے
انسانی کارکردگی پر اثرانداز ہوتے ہیں
زرعی پیداوار پر اثراندار ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back