Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ریشم کے کیڑے پالنا پاکستان کے لوگوں کا آبائی فن ہے چین کے لوگوں کا آبائی فن ہے جاپان کے لوگوں کا آبائی فن ہے اٹلی کے لوگوں کا آبائی فن ہے
2 ریشم کے کیڑوں کو پالنے کا انحصار شہتوت کے پتوں کی دستیابی پر ہے سازگار موسم پر ہے بہتر موسمی حالات پر ہے انسانی محنت پر ہے
3 ریشم سازی کے لئے انڈوں سے کیڑے اپریل میں حاصل کئے جاتے ہیں ستمبر میں حاصل کئے جاتے ہیں جون میں حاصل کئے جاتے ہیں مئی میں حاصل کئے جاتے ہیں‌
4 ایک مادہ کرم پیلہ ایک وقت میں انڈے دیتی ہے 100 200 500 1000
5 ایک کلو گرام خام ریشم دس ہزار ریشم کے کیڑے تیار کرتے ہیں‌ پچپن ہزار ریشم کے کیڑے تیار کرتے ہیں ایک ہزار ریشم کے کیڑے تیار کرتے ہیں پانچ سو کیڑے تیار کرتے ہیں
6 ریشم کے کیڑوں کی خوراک پیپل کے پتے ہیں‌ کیکر کے پتے ہیں شہتوت کے پتے پیں شیشم کے پتے پیں
7 ابتدا میں ریشمی پارچہ بافی ایک گھریلو صنعت تھی ایک وسیع صنعت تھی سب سے بڑی صنعت تھی ایک جدید صنعت تھی
8 یورپ میں کونسا ملک سب سے پہلے ریشمی کپڑے کی صنعت کا مرکز بنا برطانیہ فرانس جرمنی اٹلی
9 یو ایس اے میں ریشم کے کیڑے پالنے کا آغاز دوسو قبل میسح میں ہوا پانچویں صدی عیسوی میں ہوا سترہویں صدی عیسوی میں ہوا صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
10 کس صدی عیسوی میں یورپ ریشمی پارچہ بافی کے فن سے آشنا ہوا چھٹی صدی عیسوی دو سو قبل مسیح پندرہ سو صدی عیسوی بیسویں صدی عیسوی
11 کسی صدی عیسوی تک ریشمی پارچہ بافی ایک راز رہا پہلی صدی عیسوی تیسری صدی عیسوی چھوتی صدی عیسوی بیسیویں صدی عیسوی
12 ریشمی پارچہ بافی کا موجد چینی باشندہ سی لنگ شی تھا روسی باشندہ کوسچن تھا امریکی باشندہ جارج تھا انڈین باشندہ رام داس تھا
13 قدرتی ریشم کاتنے اور کپڑا تیار کرنے کے فن کا آغاز چین میں پندرہ سو قبل مسیح میں ہوا ستائیس سو قبل مسیح میں ہوا ایک ہزار میں ہوا صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
14 قدرتی ریشم کرم پیلہ تیار کرتا ہے کرم پیلہ تیار نہیں کرتا ہے کیٹرپلر تیار کرتا ہے کئی قسم کے کِرم تیار کرتے ہیں
15 دنیا میں ریشم سازی کا آغاز بھارت سے ہوا فرانس سے ہوا چین سے ہوا امریکہ سے ہوا
Download This Set