1 |
چینی کی صنعت کا انحصآر کس فصل پر ہوتا ہے. |
تمباکو
گنا
مکئی
گندم
|
2 |
ماہی گیری انسان کا کون سا پیشہ ہے. |
ابتدائی
ثانوی
ثلاثی
خمسوی
|
3 |
ریلوے کے انجن کی ایجاد کب ہوئی. |
1730
1830
1930
1630
|
4 |
اقتصادی جغرافیہ کی مشہور کتاب " پرنسپلز آف اکنامکس جیو گرافی " کس کی کتاب ہے. |
رتزل
آدم سمتھ
ایلزورتھ ہنگٹن
مارشل
|
5 |
کس چیز کا مطالعہ تجارتی جغرافیہ کا اہم جزو ہے. |
جغرافیہ کا مطالعہ
منڈیوں کا مطالعہ
معاشیات کا مطالعہ
آبادی کا مطالعہ
|
6 |
فصلوں کی کاشت کون سی معاشی سرگرمی ہے. |
ابتدائی
ثانوی
ثلاثی
اربیی
|
7 |
صنعت کون سی معاشی سرگرمی ہے. |
ابتدائی
ثانوی
ثلاثی
خمسوی
|
8 |
معاشی جغرافیہ میں مطالعہ کیا جاتا ہے. |
زرعی عوامل کا
سیاسی عوامل
معاشی عوامل
طبعی عوامل
|
9 |
سطح زمین کو حصارمیں لیے ہوئے ہے. |
کرہ آبی
کرہ ہوائی
کرہ فلکی
کرہ زمین
|
10 |
جیو کا مطلب ہے. |
مٹی
زمین
چٹان
پتھر
|
11 |
جغرافایہ کا لفظ کس زبان سے اخذ کیا گیا ہے. |
انگریزی
فرانسیسی
یونانی
روسی
|