11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 قصر زہرا کس نے تعمیر کروایا. عبدالرحمٰن الناصر نے عبدالرحمٰن اناصر کی بیوی نے عبدالرحمٰان الناصر کے بیٹےنے عبدالرحمٰن الناصر کے بھائی نے
2 عبدالرحمٰن الناصر اندلس کا حکمران تھا پانچواں چھٹا ساتواں آٹھواں
3 عبدالرحمان الناصرحکمران تھا اردن مصر سپین سوڈان
4 سرسید کی سوانح ّعمری " حیات جاوید" کے مصنف ہیں. شبلی آزاد نذیر احمد حالی
5 سرسید کی غیر معمولی زہانت کی وجہ تھی دماغی محنت مطالعہ جفاکشی سیر چشمی
6 سرسید کی سرشت میں کونسی خوبیاں تھیں. ظرافت راست گوئی محنت اور جفا کشی عضو و اغماض
7 سرسید نے کس مقصد کےلیے اپنا تن من دھن قربان کیا. نام پیدا کرنے کے لیے امیر بننے کے لیے رہنما بننے کےلیے مسلمانوں کی دنیاوی ترقی کےلیے
8 سرسید فطرتا تھے. ایماندار فیاض راست گو عالی ظرف اور عالی حوصلہ
9 سرسید فطرتا تھے. ایماندار فیاض راست گو عالی ظرف اور عالی حوصلہ
10 سرسید کے خانگی اخراجات کا حساب لکھا کرتا تھا. دوست ماموں بھائی چچا
11 سرسید کے علی گڑھ میں قیام کا کیا نتیجہ ہوا. مزدوروں کی مزدوری میں اضافہ ہوا مزدوروں کی حق تلفی ہوئی مزدوروں کا استحصال ہوا مزدور خوشحال ہوئے
12 غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا. اچھا برا ظالمانہ فیاٍضانہ
13 غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا. اچھا برا ظالمانہ فیاٍضانہ
14 سرسید کی جواں مردی اور فیاضی کو حالی نے تشبیہ دی. دریا سے بادل سے پہاڑ سے پھل دار درخت سے
15 سرسید اپنے شوق کے کاموں کےلیے کیا کرتے تھے خست سے کام لیتے تھے کبھی کوئی مضآئقہ نہیں تھا لاپروائی کرتے تھے پس در پیش کرتے تھے
16 سرسید کون سی چیز میں گنا قیمت خرید لیتے تھے. کتاب لباس قلم گھر
17 سرسید نے اپنی کمائی سے کیا کچھ بنایا. مال جمع کیا جائیداد بنائی علی گڑھ کالج بنایا کچھ بھی نہیں بنایا
18 سرسید کے دو خاص اوصاف تھے دلیری اور بہادری راست بازی اور جفا کشی سیر چشمی اور فراخ حؤصلگی ظرافت اور خوش طلبی
19 کسی کی شکایت کا سر سید پر کیا اثر ہوتا تھا. ناراض ہوجاتے تھے بات نہیں کرتے تھے قطع تعلق کرلیتے تھے کچھ اثر نہ ہوتا تھا
20 'اس شخص کی سچی محبت اور وفاداری دنیا میں کہیں ںہیں دیکھی" یہ بات کس نے کہی. نواب وقارالملک نواب محسن الملک نذیر احمد حالی نے
Download This Set