11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 یورپ میں "التصریف" کب تک مقبول رہی انیسوین صدی کے آغاز تک انسیویں صدی کے نصف تک انیسویں صدی کے آخر تک بیسویں صدی تک
2 سرجری کے مغربی مصنفین کے نزدیک الزہراوی کی حیثیت ہے. ایک موجد کی ایک کامل استا دکی ایک فاضل مصنف کی ایک بےمثال محقق کی
3 زہراوی کا انداز بیان ہے. فلسفیانہ اور گنجلک پیچیدہ اور مشکل عام فہم اور سادہ ادیبانہ اور محققانہ
4 ایک سرجن کو جن اعمال جراحت سے سابقہ پڑتا ہے وہ ' التصریف" میں موجود ہے. 50 فی صد 60 فی صد 80 فی صد 90 فی صد
5 ازمنہ وسطیٰ تک علاج کا عمومی طریقہ تھا. علاج بالدوا علاج بالغذا علاج بالجراحت داغ دینا
6 'التصریف" کا موضوع ہے. طب جراحت عملی طب طب اور جراحت
7 سرجری سے متعلق پہلی اور جامع کتاب ہے. علم الجراحت التصریف آلات سرجری عملی جراحت
8 "التصریف ' کے دوسرے اور تیسرے حصے کا تعلق کس موضؤّع سے ہے. علم تشخیص سے علم الادویہ آلات جراحی الات سرجری
9 "التصریف " کا اہم ترین حصہ ہے. پہلا اور چوتھا دوسرا اور تیسرا پانچواں اور ساتواں تمام کے تمام
10 "التصریف" کس زبان پر لکھی گئی فارسی میں لاطینی میں آنگریزی میں عربی میں
11 "آلتصریف " کتنے حصوں پر منقسم ہے. دو تین چار پانچ
12 "التصریف" کن یونیورسٹیوں میں داخل درس رہی . قرطبہ یونیورسٹی میں انقرہ یونیورسٹی میں آلازہر یونیورسٹی میں یورپ کی تمام یونیورسٹی میں
13 ابوالقاسم کی مشہور تصنیف کا نام ہے. الشفاء القانون التصریف الفلسفہ
14 ابوالقاسم نے اہل یورپ کو کس فن سے روشناس کرایا. فن تعمیرات سے فن دواسازی سے فن کیمیا گری سے فن سرجری سے
15 سرجری کے بارے میں عام خیال ہے. پاکستانی ڈاکڑوں کا کمال ہے چینی ڈاکڑوں کا کمال ہے مغربی ڈاکڑوں کا کمال ہے روسی داکٹروں کا کمال ہے
16 عام خیال ہے کہ مغربی طب چربہ ہے. یونانی طب کا دیسی طب کا ہومیوپیتھی طب کا ایرانی طب کا
17 ہسپتال میں کون سا ہائے طریقہ علاج مروج ہیں. ّعلاج بالدوا علاج بالغذا علاج باالجراحت علاج بالدوا اور بالجراحت
18 ابوالقاسم زہراوی نے شاہی شفاخانے سے عملی تحقیق کا آغاز کیا اور وہ اپنے زمانے کا بن گیا. جدید علم تشخیص کا موجد جدید علم طب کا موجد جدید علم الادیہ کا موجد جدید علم الجراحت کا موجد
19 تعلیم مکمل کرنے بعد ابوالقاسم زہراوی منسلک ہوئے قرطبہ یونیورسٹی سے شاہی شفاخانہ سے سرکاری ہسپتال سے پرائیوٹ ہسپتال سے
20 دوران تعلیم ابوالقاسم زہراوی کا خاص مضمون تھا سائنس آرٹس عمرانیات طب
Download This Set