More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
نظم میں صبح کا منظر بیان ہوا ہے.
Choose an answer
صحرائے عرب کا
صحرائے کربلا کا
صحرائے گوبی
صحرائے چولیستان
Previous
Skip
Next
Question # 2
شام کی تاریکی میں اچھن کو دیواریں کیسی دکھائی دے رہی تھیں.
Choose an answer
دلکش
بھیانک
وحشت زدہ
ڈراؤنی
Previous
Skip
Next
Question # 3
نطام سقہ کے مسودات سے یہ ثابت ہوا کہ اہل لاہور کو پانی پہنچانے کےلیے.
Choose an answer
سقے ضروری ہیں
کنویں ضروری ہیں
نل ضروری ہیں
نہریں ضروری ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت فاطمہ رضہ کے والد ، حسن اور حسین رضہ کے نانا سے رہنمائی حاصل کرہ اگر تم:
Choose an answer
اولاد والے ہو
مسلمان ہو
باپ ہو
بیٹے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 5
"پورے ہیں وہی مرد جو ہر حال میں خوش ہیں" مصرح نظم ' تسلیم رضا' کا مصرح ہے.
Choose an answer
ہر بند کا آخری مصرع
دوسرے اور تیسرے بند کا آخری مصرع
آخری بند کا آخری مصرع
صرف پہلے بند کا آخری مسرع
Previous
Skip
Next
Question # 6
............ میں آفات میں جنجال میں خوش ہیں.
Choose an answer
دکھ درد
مصیبت
غم وفکر
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
علامہ اقبال نے اکبر آلہ آبادی کو خط لکھا.
Choose an answer
14 ستمبہر 1916
14 ستمبر 1918
14 ستمبر 1920
14 ستمبر 1922
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصنف کے ساتھیوں کا تعلق کس ملک سے تھا.
Choose an answer
ترکی اور ایران
چین اور جاپان
جرمنی اور انگلستان
امریکہ اور روس
Previous
Skip
Next
Question # 9
شاعر نے بھینس کے جسم پر کس جانور کی گردن دکھائی ہے.
Choose an answer
گائے کی
اونٹ کی
بکری کی
ہاتھی کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
تو زمانے میں خدا کا .......................... پیغام ہے.
Choose an answer
پہلا
آخری
پہلا اور آخری
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا کے گول ہونے پر اصرار کرنے والوں کا کہنا ہے.
Choose an answer
دنیا کا کوئی سرا نہیں.
دنیا کی ظاہری کوئی حد نہیں.
دنیا کی کوئی سمت نہیں.
گھوم پھر کر اپنے تھان پر آجاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
گدھوں سے دوستی کرنے کا مشورہ کس نے دیا.
Choose an answer
فاختہ نے
بلبل نے
چڑیا نے
کبوتری نے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سبق"کیا واقعی دنیا گول ہے" کے مصنف کا نام ہے.
Choose an answer
پطرس بخاری
ابن انشاء
مشتاق احمد یوسفی
کرنل محمد خان
Previous
Skip
Next
Question # 14
سانپ کہاں رہتا تھا
Choose an answer
درخت پر
درخت کی کھوہ میں
پہاڑی پر
زمین پر
Previous
Skip
Next
Question # 15
شتر بانوں کا گہوارہ سے علامہ اقبال کی کیا مراد ہے.
Choose an answer
صحرائے افریقہ
صحرائے گوبی
صحرائے عرب
صحرائے کالا باری
Previous
Skip
Next
Question # 16
انڈے دینے کے بعد کبوتری فکرمند ہونےلگی
Choose an answer
بارش سے
انجائے خؤف سے
گھونسلا کے گر جانے سے
اپنے انڈوں بچوں کی خاطر
Previous
Skip
Next
Question # 17
بنفشہ ، نسترن ہیں
Choose an answer
پھول
درخت
پتیاں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
نظم ایکسٹریٹ آرٹ کے شاعر ہیں.
Choose an answer
سید محمد جعفری
سید ضمیر جعفری
مرزا محمود سرحدی
اکبر آلہ آبادی
Previous
Skip
Next
Question # 19
اوارہ رکھتی ہے تجھے کس کی.
Choose an answer
جستجو
آرزو
لگن
تڑپ
Previous
Skip
Next
Question # 20
جنگ شروع ہوتے ہین دو پیسے کی چیز نے نفع دیا.
Choose an answer
دگنا
تگنا
چوگنا
آٹھ دس گنا
Previous
Skip
Next
Question # 21
سرسید کا دستر خوان بہت کم خالی رہتا تھا
Choose an answer
ملازموں سے
غریبوں سے
فقیروں سے
دوستوں اور مہمانوں سے
Previous
Skip
Next
Back