More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
عاشق نے دل میں ٹھانی تھی
Choose an answer
کسی سے نہیں ملے گا
اچھے کام کرے گا
دوستوں سے محبت سے پیش آئے گا
محبوب کی ناراضی دور کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس کے منہ سے سر سید کے بھائی کا زکر نکل گیا تھا.
Choose an answer
بیٹی
بھیتیجی
بھانجی
بہو
Previous
Skip
Next
Question # 3
نواب مصطفیٰ خان شیفتہ کو رہائی ملی.
Choose an answer
سزا کاٹ کر
جرمانہ ادا کرکے
سفارش سے
تقصیر معاف ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 4
خدا رحمتوں پر مائل ، کوئی نہیں اس جیسا
Choose an answer
مہربان
رحیم
مشفق
کریم
Previous
Skip
Next
Question # 5
علام اقبال نے خط میں مولانا گرامی کے لیے کیا القاب استعمال کیے ہیں.
Choose an answer
جناب مولانا گرامی
حضرت مولانا گرامی
ڈیر مولانا گرامی
گرامی صاحب
Previous
Skip
Next
Question # 6
محرم راز تو بہت ہیں.................
Choose an answer
غریب
فقیر
امیر
شریف
Previous
Skip
Next
Question # 7
غزل یا قصیدے کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کہلاتا ہے.
Choose an answer
مطلع
مقطع
ردیف
قافیہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق"سرسید کے اخلاق و خصائل " کے مآخذ ہے.
Choose an answer
مضامین سر سید سے
حیات جاوید سے
تاریخ اردو ادب سے
مقا لات سر سید سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
سرسید سوسائٹی کیلیے بنوارہے تھے
Choose an answer
دفتر
عمارت
مکان
گھر
Previous
Skip
Next
Question # 10
سبق "ابوالقاسم ہزاروی" کس صنف نثر سے تعلق رکھتا ہے.
Choose an answer
سوانح عمری
خاکہ
مضمون
آپ بیتی
Previous
Skip
Next
Question # 11
نوجوان کی پتلون کیسی تھی.
Choose an answer
عام سی سادہ
پرانی او رجگہ جگہ سے پھٹی ہوئی
نہایت شاندار
پھٹی پرانی اور بکسوؤں کے بغیر
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب کسی لفظ کو اصل معنی کی بجائے مجازی معنی میں اسطرح استعمال کی جائے کہ ان میں تشبیہ کا تعلق ہو تو وہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
تشبیہ
استعارہ
مجاز مرسل
کنایہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
لوگ کنڈیکٹر کو کتنے پیسے دینے کو تیار تھے.
Choose an answer
دو
تین
پانچ
دس
Previous
Skip
Next
Question # 14
قمر صاحب نے اپنے ہنسنے کے بارےمیں کیا کہا.
Choose an answer
کبھی کھبار ہنستا ہوں
ہنسنا بھول گیا ہوں
ہر وقت ہنستا رہتا ہوں
ًمہینے ہنسنے کی نوبت نہیں آئی
Previous
Skip
Next
Question # 15
افق سے ............... ابل رہے ہیں.
Choose an answer
ٌلعل
ہیرے
موتی
سونا
Previous
Skip
Next
Question # 16
علامہ اقبال کے مطابق مسلمانوں کو کس کی اور ان کے لڑیچر کی سخت ضرورت ہے.
Choose an answer
مولانا گرامی کی
اکبر آلہ آبادی کی
الطاف حسین حالی کی
خؤد اقبال کی
Previous
Skip
Next
Question # 17
کاروباری نظم و نسق چلانے کےلیے رہنمائی حاصل کریں.
Choose an answer
فاتح مکہ سے
ثالث حجر اسود سے
فاتح بدر وحنین سے
بنی نضیر ، خیبر اور فدک کی زمینوں کے مالک کے کاروبار اور نظم و نسق سے
Previous
Skip
Next
Question # 18
آنگریزی قانون جاننے والوں سے
Choose an answer
کچھ نہ پوچھو
شرع کے احکام نہ پوچھو
قانون کی بات نہ کہو
جو جی چاہے پوچھو
Previous
Skip
Next
Question # 19
تاجوری کے غرور میں مبتلا سر پر کل
Choose an answer
شور ہوگا نوحہ گری کا
لوگ ماتم کریں گے
لوگ خوش ہوں گے
لوگ حیران ہو جائیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 20
سرسید کے ہاں اس دن عید ہوتی تھ جس دن
Choose an answer
کھانوں میں تعاون ہوتا تھا
دستر خوان پر عمدہ کھانا ہوتا تھا
مہمان زیادہ ہوتے تھے
وہ انگریزی حکام سے ملتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 21
اپنی مدد اپ کی ضرورت دل سے مٹ جائے تو انسان
Choose an answer
بےکار ہوجاتاہے
بدنام ہوجاتا ہے
تن اسان ہوجاتا ہے
غیرت و عزت کھودیتا ہے
Previous
Skip
Next
Back