11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیا جانے کہ فرشتے ہیں کہ ................ ہیں. روح آدم انسان کوئی نہں.
2 گدری جو سلائی تو وہی....................... کر بیٹھے چھوڑ کر بیٹھے سر جوڑ کر بیٹھے اوڑھ کر بیٹھے منہ موڑ کر بیٹھے
3 افلاس میں ادبار میں ................ میں خوش ہیں. اقبال عالم چمن کوئی نہہں.
4 جینے کا نہ انداز نہ ................ کا غم خوشی مرنے ماتم عالم
5 یکساں ہے انہیں زندگی اور ............ کا عالم موت خوشی غم کوئی نہیں.
6 ............ میں آفات میں جنجال میں خوش ہیں. دکھ درد مصیبت غم وفکر کوئی نہیں.
7 گھر بار چھڑایا تو وہیں موڑ کہ بیٹھے چھوڑ کر بیٹھے سر جوڑ ک بیٹھے اوڑھ کے بیٹھے
8 نہ شب کی مصبت نہ کبھی روز کا غم دم ماتم کوئی نہیں.
9 پورے ہیں وہی ....................... جو ہر حال میں خوش ہیں. مرد بوڑھے بچے جوان
10 جو فقر میں پورے ہیں وہ ہر حال میں اچھے ہیں خوش ہیں اگے ہیں. کوئی نہین.
11 نظم تسلیم رضا ایک منقبت مسدس رباعی کوئی نہیں.
12 ماہر القادری شاعر کے ساتھ ساتھ نثر نگار ادیب غزل گو ثنا خواں
13 ماہرالقادری کی وفات ہوئی. 13 مئی 1978 13 مئی 1979 13 مئی 1970 13 مئی 1977
14 ماہرالقادری شاعر ہیں. حمد اور نعت حمد نعت غزل
15 ماہرالقادری کا اصل نام ہے. منظور حسین ناظر حیسن فاقر حیسن محمد حسین
16 جو تجھ سے گریزاں وہ .............. سے ہے گریزاں رسول صہ خدا دونوں سے کوئی نہیں.
17 .............. سا گنہگار ہے. عالم ماہر تھوڑا بہت
18 کردار کا یہ حال کہ شجاعت ہی شجاعت صداقت ہی صداقت رفاقت ہی رفاقت عنایت ہی عنایت
19 اشکوں سے ترا ....................... کی کھیتی ہوئی سیراب دین دنیا چمن کوئی نہیں
20 ماہرالقادری کی اصل وجہ شہرت حمد قافیہ نعت منقبت
Download This Set