11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 پوست کے ڈوڈے ابال کر آنکھ دھونے کا مشورہ دیا. ڈاکٹر نے مصری شاہ کےحکیم نے چچا شیدے نے فیکے کی ماں نے
2 آنکھ میں سرما لگاتے ہی فیکےکا باپ تڑپنے لگا رونے لگا چپ ہوگیا پرسکون ہوگیا
3 کس کے یقین دلانے پر فیکے کے باپ نے آنکھ میں سرما لگایا. ڈاکٹر کے حکیم کے اماں کے فیکے کے
4 فیکے کے باپ نےکیا پڑھ کر سرما آنکھ میں لگایا یاشافی یا کافی بسمہ اللہ سورہ فاتحہ لقمان حکیم حکمت کا بادشاہ
5 حکیم نے کونسی قسم کھا کر کہا کہ آنکھ کی لالی جاتی رہے گی. قران کی اپنے مرشد کی ایمان کی خدا اور رسول کی
6 فیکے کے باپ نے حکیم سے خریدا. کشتہ مرہم چورن آنکھ کا سرما
7 فیکے کا باپ کس بازار سے گزرا. مصری شاہ گڑھی شاہ انارکلی مغل پورہ
8 فیکے کے چہرے پر چھینٹا پڑ گیا. اداسی کا غم کا خوشی کا بھول پن کا
9 فیکے نے تانگا کیوں نہیں جوڑا تھا. وہ بیمار تھا وہ رات بھر سو نہیں سکا اس کے بابا کی ایک انکھ چلی گئی تھی گھر میں کوئی کام تھا
10 فیکا پیشے کے اعتبار سے تھا ڈرائیور خانسامآں مزدور کوچوان
11 بابوجی کے استفسار پر فیکے نے کہا گھوڑا بیمار ہے مہمان آئے ہوئے ہیں تانگا آج نہیں جوڑا اسے کسی شادی پر جانا ہے
12 بابوجی گلی کے موڑ پر انتظار میں تھے. فیکے کوچوان کے تانگے کے اپنے دوست کے بس کے
13 فیکے کو اپنی طرف آتے دیکھا تو بابو نے کیا کہا. السلام علیکم اتنے دن کہاں تھے تانگا لاؤنا کیا حال ہے؟
14 تانگے تو بہت سے گزرے مگر سب. بھرے ہوئے تھے خالی تھے لگے ہوئے تھے لدے ہوئے تھے
15 محلے کی بڑی گلی کے موڑ پر تانگے ہر وقت موجود رہتے تھے. دو تین دو چار تین چار چارپانچ
16 احمد ندیم قاسمی کا سن وفا ت ہے. 2003ء 2004ء 2005ء 2006ء
17 احمد ندیم قاسمی کا سن ولادت ہے. 1916ء 1915ء 1914ء 1913ء
18 نصابی سبق" سفارش کا نثری" صنف سے تعلق ہے. داستان ناول افسانہ آپ بیتی
19 افسانہ "سفارش" کا مآخذ ہے. جاڑے کی چاندی کپاس کا پھول گھر سے گھر تک آس پاس
20 افسانہ "سفارش" کے مصنف کا نام ہے پریم چند غلام عباس احمد ندیم قاسمی ہاجرہ مسرور
Download This Set