1 |
اچھن کے باپ نے مل مزدورں کے بارے میں سنا کہ انھوں نے |
کام چھوڑدیا ہے
ہڑتال کردی ہے
مہنگائی بھتہ لینا شروع کردیا ہے
ہنگامہ کر دیا ہے.
|
2 |
جنگ شروع ہوتے ہین دو پیسے کی چیز نے نفع دیا. |
دگنا
تگنا
چوگنا
آٹھ دس گنا
|
3 |
جب اچھن کی ماں مری تو آٹے کی قیمت تھی. |
ایک روپے کا چار سیر
ایک روپے کا تین سیر
ایک روپے کا دو سیر
ایک روپے سیر
|
4 |
اچھن کا باپ اس کےلیے دوا کہاں سے لاتا |
سروسز ہسپتال سے
میو ہسپتال سے
خیراتی ہسپتال سے
ڈاکٹرز ہسپتال سے
|
5 |
اچھن کس بیماری میں مبتلا تھی. |
بخار
تپ دق
یرقان
کینسر
|
6 |
دکان کے مالک نے منشی جی کو اس کی بیوی کے کفن کے لیے اس لیے روپے دیے کہ وہ. |
اسے اپنا فرض سمجھتا تھا
اللہ کے گھر کا کام سمجھتا تھا
ایک نیک کام سمجھتا تھا
رحم دل تھا
|
7 |
دکان کے مالک نے روپے دیتے وقت منشی جی سے کہا. |
جب چاہورقم لوتا دینے
ادا کرنے کی فکر نہ کرنا
روپے جلدی دے دینا
تنخؤآہ سے کاٹ لوں گا
|
8 |
دکان کے مالک نے کفن دفن کے لیے منشی جی کو کتنے روپے دہیے. |
دس روپے
پندرہ روپے
بیس روپے
پچیس روپے
|
9 |
اچھن کا باپ کفن کا انتظام کرنے کےلیے سب سے مایوس ہوکر کس کے پاس گیا. |
محلے داروں کے پاس
رشتے داروں کے پاس
دکان کے مالک کے پاس
دوستوں کے پاس
|
10 |
اچھن کا باپ کب سے دکان پر کام کررہا تھا |
پانچ سال سے
دس سال سے
پندرہ سال سے
بیس سال سے
|
11 |
اچھن کے باپ کی ماہانہ تنخواہ کتنی تھی |
پانچ روپے
دس روپے
پندرہ روپے
بیس روپے
|
12 |
اچھن کا باپ کیا کام کرتا تھا |
دفتر میں ملازم تھا
مل مزدور تھا
بے روزگار تھا
ایک دکان پر منشی تھا
|
13 |
غریب اس لیے پیدا ہوتا ہے کہ وہ |
امیروں کی خدمت کرے
مرنے کے بعد امیروں کا ققابلہ کریے
زندگی کی بھونڈی نقل کرے
زندگی کی مصیبتں جھیلے
|
14 |
غریبوں کو امیری کی برابری کرنے کا موقع ملتا ہے. |
مرنے کے بعد کفن لینے کے موقع پر
انتخاب کے موقع پر
بیماری میں
کبھی کبھار
|
15 |
اچھن کی ماں عمر بھر ترستی رہی |
نئے کپڑوں کے لیے
زیور کو
اچھا لینن اور گھیرے دار پاجامہ کو
اچھے گھر کو
|
16 |
اچھن کی ماں کو مرے ہوئے دیکھ کر اچھن کے باپ کو کیا فکر لاحق ہوئی |
اچھن کی
کفن کی
دفن کی
مہمانوں کی
|
17 |
اچھن کی ماں کو مرے کتنا عرصہ ہوگیا تھا |
دو سال
تین سال
چار سال
پانچ سال
|
18 |
اچھن کے باپ نے بیڑی بجھاکر کہاں رکھ. |
ڈبیا میں
جیب میں
الماری میں
اپنے مکان میں
|
19 |
اچھن کے باپ نے بیڑی کیسے بجھائی |
زمین پر رگڑ کر
ہاتھ میں مسل کر
ایش ٹرے میں رگڑ کر
چارپائی کی پٹی پر رگڑ کر
|
20 |
اچھن اپنا سر طاق کے برابر ٹیک کر دیکھنے لگی. |
چھت
دیوار
آنگن
چراغ کی ٹمٹماتی لو
|