11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 عرب کے لوگ کیا پالتے تھے. گھوڑے خچر اونٹ دنبہ
2 الفقر و فقری کس کے الفاظ مبارک ہیں. حضرت آدم علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عثمان رضہ حضرت ابوبکر صدیق رضہ
3 خوب صورت چہرے کو ظاہری زیبائش کی حاجت نہیں ہوتی یہ شعر غنی کاشمیری کا ہے حافظ شیرازی سعدی شیرازی علامہ اقبال
4 حافظ شیرازی تھے. عربی کے شاعر فارسی کے شاعر ہندی کے شاعر اردو کے شاعر
5 شتر بانوں کے کہوارے سے مراد ایران کا علاقہ عراق کا علاقہ عرب کا علاقہ دمشق کا علاقہ
6 اس نظم میں پیر کنعاں سے مراد ہے. یعقوب علیہ السلام ادریس علیہ السلام یحیحی علیہ السلام داوود علیہ السلام
7 "الفقر و فخری" ہے. حدیث سنت فقرہ ہے کوئی نہں.
8 اس نظم میں تاج سردارا سے مراد ہے. عراق کا بادشاہ ایران کا بادشاہ شام کا بادشاہ دمشق کا بادشاہ
9 برائے شمع ملت سوزش................ کا پرچم استحکام کا پرچم انعام کا پرچم پروانہ کا پرچم سحاب جود کا پرچم
10 اشارہ کرنے کو کہتے ہیں. تشبیہ تلمیح استعارہ کوئی نہیں.
11 ًمحمد بن قاسم کے صحاب جود کا پرچم یہ طارق کا صلاح الدین کا محمود کا پرچم اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی. استعارہ تلمیع تشبیہ کوئی نہیں.
12 ہلال خنجر قومی عطیہ ہے. شہیدوں کا غازیوں کا دونوں کا کوئی نہیں.
13 برائے شمع ملت سوزش پروانہ کا پرچم محمد ابن قاسم کے سحاب کا پرچم حسین ابن علی اسوہ مردانہ کا پرچم یہ طارق کا صلاح الدین کا محمود کا پرچم کوئی نہیں.
14 یہ استقلال کا پرچم دوسرا مصرعہ ہے. پروانہ کا پرچم مردانہ کا پرچم استحکام کا پرچک انعام کا پرچم
15 یہ طارق کا صلاح الدین اور .............کا پرچم ایاز محمود خالد بن ولید کوئی نہیں
16 حیسن تھے ابن اصغر حسن ابن علی کوئی نہیں.
17 سیف اللہ کس کا لقب تھا حضرت حمزہ رضہ حضرت خالد بن ولید حضرت معاویہ رضہ کوئی نہیں.
18 ہمارا پرچم نشانی ہے. آگاہی کا فتح کا کامرانی کا فتح و کامرانی کا
19 شہیدوں کا عطیہ ہے. سبز خنجر سفید خنجر ہلالی خنجر نیلا خنجر
20 چمن میں اختر بہار آئی لہک کے صوت .................... آئی. خزاں بہار گرمی کوئی نہیں.
Download This Set