11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 قنوطی اس شخص کو کہتے ہیں جو ہنس مکھ ہو جو روشن خیال ہو جو خوش عقیدہ ہو جس کا عقیدہ ہو کہ انکھیں رونے کےلیے ہیں
2 قنوطی کی مرغی ایک سال میں اندازا کتنے انڈے دے گی. ڈیڑھ سو دو سو ڈھائی سو تین سو
3 ایک اعلی نسل کی مرغی سال میں کتنے انڈے دیتی ہے. پچاس سے سو تک سو سے ڈیڑھ سو تک دو سوسے ڈھائی سو تک ڈیڑھ سو سے دو سو تک
4 یوسفی کے مطابق مرغیوں کی نسل بڑی تیزی سے بڑھتی ہے جلدی مٹ جاتی ہے مٹائے نہیں بنتی سست روی سے بڑھتی ہے
5 آملیٹ بکارڑنے کے لیے درکار ہے. کئی سال کا تجربہ معمولی صلاحیت غیر معمولی صلاحیت غیر معمولی سلیقہ اور صلاحیت
6 یوسفی کے مطابق تازہ انڈوں میں ہوتی ہے. وٹامن اے وٹامن بی وٹامن سی ہزاروں خوبیاں ایسی کہ ہر خوبی پر دم نکلے
7 مصنف کس چیز کو دنیا کی سب سے بڑی نعمت سمجھتا ہے. گوشت کو انڈے کو پھل کو سبزی کو
8 انسان کوزندہ رہنے کے لیے روٹی کے علاوہ کس چیز کی خواہش رہتی ہے. چائے کی مرغ مسلم کی سبزیوں کی پھلوں کی
9 انسان صرف روٹی پر ہی نہیں رہتا زندہ خوش مطمئن پریشان
10 کوئی بھی مرغی عمر طبعی کو نہیں پہنچ پاتی کیونکہ مرجاتی ہیں آںصآںؤں کی خوراک بن جاتی ہیں. چوری ہوجاتی ہیں. اڑ جاتی ہیں.
11 مصنف گھر میں پالنے کا روادار نہیں. ًبکریآں ًمچھلیاں مرغیاں بلیاں
12 مرغ کی آواز اور جسامت میں کتنا تناسب ہے. ایک اور دو کا ایک اور چالیس کا ایک اور سو کا ایک اور بیس کا
13 گندے انڈوں کا موزوں محل استعمال کیا ہے. نوکری کرکٹ میچ بیکری جلسہ
14 مہمان کے اخلاص اور ایثار کا اندازہ کن باتوں سے ہوتا ہے. تحفے سے طویل قیام سے دسترخوان پر مرغیوں کی تعداد سے اس کی تواضح سے
15 یوسفی کے خیال میں مرغی کا صیحیح مقام کیا ہے. کھیت دڑبہ پیٹ پیٹ اور پلیٹ
16 سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" کس صنف نثر سے متعلق ہے. خاکہ انشائیہ سفرنامہ افسانہ
17 سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" مشتاق احمد یوسفی کی کس کتاب سے لیا گیاہے. چراغ تلے زرگزشت آب گم حاکم بدہن
18 مشتاق احمد یوسفی کا سن ولادت ہے. 1921 1922 1923ء 1924
19 سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا " کے مصنف کا نام ہے. پطرس بخاری ابن انشا مشتاق احمد یوسفی مرزا فرحت اللہ بیگ
20 مصنف اوروجیہہ ہاشمی کیسے ڈاکٹر بنے. ترکی نے اّغزازی ڈگری دی ایرانی یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری دی دونوں نے ایک دوسرے کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گھر بیٹھے بیٹھائے ڈاکٹر بن گئے
Download This Set