11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 نفاست پسند والیاں ریاست بھینسوں کو صبح و شام کیا کھلاتے تھے. اخروٹ پستہ بادام پستہ اور بادام
2 دنیاوی دکھوں میں مبتلا لوگوں کو مصنف نے کیا مشورہ دیا ہے. عبادت کا محنت کا کاروبار کا مرغیاں پالنے کا
3 "اس گھر میں اب یا تو یہ رہیں گے یا میں" یہ جملہ مصنف نے کس سے کہا. اپنے آپ سے اپنی بیوی سے اپنے بچوں سے اپنے دوست سے
4 مصنف کے خیال میں مرغیاں کہاں رہتی ہیں. کھیت میں دڑبے میں ٹاپے میں دڑبے اور ٹاپے کے علاوہ ہر جگہ
5 موپساں کے افسانے کے ہیرو نے کیا دعویٰ کیا تھا. وہ مرغیاں پال سکتا ہے وہ انڈا پکاسکتا ہے وہ مرغی پکا سکتا ہے وہ زردی کی بو سے بتا سکتا ہےکہ مرغی نےکیا کھایا ہے
6 مشتاق احمد یوسفی کے دوست کا نام ہے مرزا فرحت اللہ بیگ مرزا عبدالودود بیگ مرزا عبدالحمید بیگ مرزا عبدالمجید بیگ
7 اگر گھوڑے کی آوازبھی اسس کی جسامت سے کم از کم سو گنا زیادہ ہوتی تو کس چیز کی ضرورت پیش نہ آتی. توپ کی ایٹم بم کی ٹینک کی رائفل کی
8 کفایت شعار لوگ ٹائم پیس خریدنے کی بجائے مرغ پالتے ہیں تاکہ صبح جلد اٹھ سکیں ان کے انڈے استعمال کرسکیں. ہمسایوں کو صبح خیزی کی عادت رہے ان کا گوشت استعمال کرسکیں.
9 نیند کے حوالے سے مصنف کے پسندیدہ اوقات ہیں. ہفتہ کی صبح اور دوپہر اتوار کی صبح اور دوپہر جمعہ کی صبح اور دوپہر بدھ کی صبح اور دوپہر
10 مرغ او بدا کر آزان دیتا ہے علی الصباح وقت شام سورج نکلنے سے جب گنہگار بندے پڑے سورہے ہوں
11 خوش عقیدہ لوگوں کا ایمان ہے. مرغ کا گوشت لزیز ہوتا ہے مرغ اپنا رزق خود تلاش کرتا ہے مرغ کی بانگ سے انسان جاگ جاتا ہے مرغ بانگ نہ دے تو پو نہین پٹھتی
12 مصنف نے کتنا عرصہ مرغیوں کی عادات و خصائل کا مطالعہ کیا. چھے ماہ نو ماہ بارہ ماہ اٹھارہ ماہ
13 تعلیم یافتہ افراد اور اردو شعرا اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ مرغ ازان دیتا ہے. دوپہر کو صبح کو شام کو رات کو
14 مرغیاں جبلی تعصب کی بنائ پر اپنے خون کا پیاسا سمجھتی ہیں ًمسلمانوں کو انسانوں کو جانوروں کو شکاریوں کو
15 کتا اپنے مالک کو دیکھ کر بھاگنے لگتا ہے دم ہلانے لگتا ہے بھونکنے لگتا ہے پاؤں چاٹنے لگتا ہے
16 ہاتھی آتکس پہچانتا ہے اپنے مہاوت کا چوکیدار کا سوار کا مالک کا
17 گھوڑا اپنے سوار کا پہچانتا ہے. جوتا چابک اشارہ آسن
18 انسان کس چیز کا بھوکا ہے. دولت کا شہرت کا روٹی کا محبت کا
19 مصنف کا دوست اپنی مرغیاں مصنف کو کیوں دینا چاہتا تھا. مرغیوں سے اکتا گیا تھا گھر میں مہمان انے والے تھے گھر میں جگہ نہیں تھی پیسوں کی ضرورت تھی
20 مرغی خود تلاش کرلیتی ہے. اپنے چوزے اپنا ڈربہ اپنا رزق اپنے آنڈے
Download This Set