1 |
اس نظم میں "مرد" سے کیا مراد لی گئی ہے. |
بچے
بوڑھے
خواتین
تمام انسان
|
2 |
کردار کا یہ حال صداقت ہی صداقت اخلاق کا یہ رنگ قرآن ہی قرآن
یہ شعر کس شاعر کا ہے. |
امیر مینائی
ماہرالقادری
علامہ اقبال
مولانا حالی
|
3 |
اشکوں سے تیرے دین کی کھیتی ہوئی. |
سرسبز
شاداب
سیراب
شگفتہ
|
4 |
شامل ' نعت" کے شاعر کا نام ہے. |
علامہ اقبال
مولانا حالی
ماہرالقادری
عبدالعزیز خالد
|
5 |
جس نظم میں رسول اکرم صلہ کی تعریف و توصیف کی جائے اسے کہا جاتا ہے. |
حمد
منقبت
قصیدہ
نعت
|
6 |
ہر شعر میں قافیہ کے بعد بار بر جوں کے توں دہرائے جانے والے الفاظ کہلاتے ہیں. |
قافیہ
ردیف
مطلع
مقطع
|
7 |
ہر شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز اور ہم وزن الفاظ کہلاتے ہیں. |
ردیف
قافیہ
مطلع
مقطع
|
8 |
امیر مینائی سن وفات ہے. |
1897
1898
1899
1900
|
9 |
امیر مینائی کا سن ولادت ہے. |
1826
1827
1829
1828
|
10 |
ًمحرم راز تو بہت ہے امیر............. امیر سے مراد ہے. |
مالدار
راز دار
شاعر
امیر لوگ
|
11 |
"جلوت" سےمراد ہے. |
محفل
انجمن
خاموشی
اے اور بی دونوں
|
12 |
جس کو کہتے ہیں ......................... تو ہے. |
مہمان
رازدان
میزبان
باغبان
|
13 |
سو نشانوں پر تو |
عیاں ہے
بے نشان ہے
بے پردہ ہے
پنہاں ہے
|
14 |
دوسرا کون ہے |
جہاں تو ہے
کہاں تو ہے
یہاں تو ہے
وہاں تو ہے
|
15 |
شامل نصاب'حمد" کس شاعر کی تخلیق ہے. |
مولانا ظفر علی خان
امیر مینائی
بہزاد لکھنوی
ماہرالقادری
|
16 |
ایسی نظم جس میں اللہ تعالی کی تعریف کی جائے کہتے ہیں. |
منقبت
قصیدہ
حمد
نعت
|
17 |
مصنف کے گھر میں کتنے عرصے تک مرغیاں رہیں. |
چھے ماہ
ایک سال
اٹھارہ ماہ
دو سال
|
18 |
مصنف کو "سوری رانگ نمبر' کیوں کہا گیا ہے. |
واقعی نمبر غلط تھا
فون کرنے والا غلطی پر تھا
مصنف نے اسے جھڑکا تھا
ہیلو کہنے پر مرغ نے آزان دے دی
|
19 |
مصنف نے حاتم طائی کے ساتھ کس پری کا زکر کیا ہے. |
حسنا پری کا
پری مہر افروز
حسین پری کا
جل پری کا
|
20 |
یوسفی صاحب کی شیو کی پیالی کہاں سے برآمد ہوئی تھی |
دڑبے سے
الماری سے
ٌٌٌلحاف سے
غسل خانے سے
|