1 |
"منعم' کے لغوی معنی ہیں. |
دولت مند سخی
انعام و اکرام
انعام پانے والے
سخی بادشاہ
|
2 |
مسلم نوجوان کو کس قوم نے آغوش محبت میں پالا ہے. |
جس نے شہنشاہ روم کو شکست دی
جس نے قیصر و کسریٰ پر فتح پائی
جس نے آدھی دنیا پر حکومت کی
جس نے تاج سردار کچل ڈالا
|
3 |
اقبال نے مسلم نوجوان سے کیا کہا ہے. |
تدبر بھی کیا تو نے
تصور بھی کیا تونے
ارادہ بھی کیا تونے
تحیر بھی کیا تونے
|
4 |
ہلال استقلال سحاب جود کا پرچم ہے. |
محمد بن قاسم
طارق بن زیاد
صلاح الدین ایوبی
نورالدین زنگی
|
5 |
ہلال استقلال پرچم ہے اسوہ مردانہ کا. |
حضرت علی رضہ
حضرت حمزہ رضہ
حضرت بلال رضہ
حسین ابن علی رضہ
|
6 |
ہلالی خنجر عطیہ ہے. |
مجاہدوں کا
شہیدوں کا
غازیوں کا
حکمرانوں کا
|
7 |
"سیف اللہ " سے مراد ہے. |
طارق بن زیاد
محمد بن قاسم
صلاح الدین ایوبی
خالد بن ولید
|
8 |
ہلالی خنجر اشارہ ہے. |
بہادری کا
انگشت شہادت کا
نئے زمانے کا
آباؤ اجداد کا
|
9 |
استقلال کا پرچم ہے |
انعام کا پرچم
شہیدوں کا پرچم
غازیوں کا پرچم
استحکام کا پرچم
|
10 |
حفیظ جالندھری کا سن وفات ہے. |
1979
1980
1981
1982
|
11 |
حفیظ جالندھری کا سن ولادت ہے. |
1900
1899
1898
1897
|
12 |
نظم "ہلال استقلال" کس شاعر کی تخلیق ہے. |
ساحر لدھیانوی
فاخر ہریانوی
حفیظ جالندھری
اختر شیرانی
|
13 |
جب کسی لفظ کو اصل معنی کی بجائے مجازی معنی میں اسطرح استعمال کی جائے کہ ان میں تشبیہ کا تعلق ہو تو وہ کہلاتا ہے. |
تشبیہ
استعارہ
مجاز مرسل
کنایہ
|
14 |
چمن میں اختر بہار آئی ، دوسرا مصرعہ لگا کر شعر مکمل کریں. |
صبا گلوں میں پکار آئی
کالی گھٹا بار بار آئی
لہک کے صوت ہزار آئی
اٹھو گھٹائیں پھر آئیں
|
15 |
یہ مینہ کے قطرے |
موتی ابل رہے ہیں
ذًمین پر مچل رہے ہیں
ںنھے سیارے ڈھل رہے ہیں
برف کے گولے پگھل رہے ہیں
|
16 |
نیلی فارم پریاں |
مسکرارہی ہیں
ًموتی لٹا رہی ہیں
آفق پر دومیں مچارہی ہیں
پھر آ رہی ہیں
|
17 |
بقول شاعر ساری دنیا کیا ہے. |
ایک چمن
ایک دریا
ایک سمندر
ایک ننھا سیارہ
|
18 |
"افق" کسے کہتے ہیں. |
اس جگہ کو جہاں زمین و آسمان ملتے دکھائی دیتے ہیں.
آسمان کو
آسمان پر پھیلنے والی سرخی کو
فضا کو
|
19 |
نیلی فام سے کیا مراد ہے |
سرخ رنگ کی
نیلے رنگ کی
سفید
سیاہ
|
20 |
اختر شیرانی کا سن ولادت ہے. |
1900
1901
1902
1903
|