11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 تصویر کی ٹانگیں کھینچیں تھیں. ًمسواک کی طرح کوے کی طرح ہاتھی کی طرح اونٹ کی طرح
2 شاعر نے بھینس کے جسم پر کس جانور کی گردن دکھائی ہے. گائے کی اونٹ کی بکری کی ہاتھی کی
3 شاعر نے تصویر کی تعریف کی. ان سے متاثر ہو کر فن کی باریکی کو سمجھ کر ان کی خوبصورتی کی وجہ سے محض مروت میں
4 شاعر نے کون سی نمائش دیکھی مغلیہ آرٹ کی کلاسیکل آرٹ کی ایبسٹریکٹ آرٹ کی تقلیدی آرٹ کی
5 نظم "پیغام" علامہ اقبال کی کس طویل نظم کا حصہ ہے. شکوہ جواب شکوہ خضرہ راہ شمع و شاعر
6 نظم "پیغام" علامہ اقبال کے کس شعری مجموعہ سے لی گئی ہے. بال جبرئیل بانگ درا ضرف کلیم ارمغان حجاز
7 قیس کہتے ہیں. ًمجنوں کو وامق کو رانجھے کو پنوں کو
8 تو زمانے میں خدا کا محبؤب ہے نائب ہے آخری پیغام ہے سچا پیغام ہے
9 شعلہ بن کر پھونک دے. باطل کو کفر کو دشمنوں کو خاشاک غیراللہ کو
10 وائے نادانی تو بھی ہوگیا. بے عمل غیر ذًمہ دار محتاج ساقی بے غیرت
11 دل تیرا کانپتا ہےکیوں. حالات کی بے یقینی سے ماضی کی تلخیوں سے مستقبل سے اندیشہ طوفان سے
12 اوارہ رکھتی ہے تجھے کس کی. جستجو آرزو لگن تڑپ
13 اے دہقان تو آشنا ہو زرا اپنی اصلیت سے حقیقت سے فطرت سے حمیت سے
14 اپنی حقیقت سے آشنا ہو اے. انسان دہقان سلطان دربان
15 مسلمانوں نے اپنے اسلاف کی کون سی دولت گنوادی ہے. سلطنت مال و دولت علم جائیداد
16 علامہ اقبال کا سن ولادت ہے. 1877 1878 1876 1875
17 نظم " خطاب بہ جواناں اسلام" علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. بانگ درا بال جبرئیل ضرب کلیم ارمغان حجاز
18 نظم "خطاب بہ جواناں اسلام" کس شاعر کی تخلیق ہے. علامہ اقبال شبلی نعمانی حالی ًمحمد حسین آزاد
19 مسلمانوں کا شان امارت میں رویہ رہا. صبر و شکر کا بے نیازی کا رضائے الییٰ کا الفقر فقری کا
20 شتر بانوں کا گہوارہ سے علامہ اقبال کی کیا مراد ہے. صحرائے افریقہ صحرائے گوبی صحرائے عرب صحرائے کالا باری
Download This Set