1 |
میر تقی میر کی وجہ شہرت ہے. |
نظم گوئی
غزل گوئی
مثنوی نگاری
مزاحیہ شاعری
|
2 |
جس کو غرور آج ہے یا تاجوری کا. یہ کس شاعر کی غزل کا مصرعہ ہے |
غالب
درد
میر
اقبال
|
3 |
غزل و قصیدے کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں کہلاتے ہیں. |
مطلع
مقطع
ردیف
قافیہ
|
4 |
آفاق کی کارگر شیشہ گری کا |
بہت نازک ہے
بہت مشکل ہے
احتیاط طلب ہے
بہت خوبصورت ہے
|
5 |
کس منزل سے انسان سلامت نہیں جاتا |
آلام کی
آفاق کی
دکھوں کی
آزار کی
|
6 |
تاجوری کے غرور میں مبتلا سر پر کل |
شور ہوگا نوحہ گری کا
لوگ ماتم کریں گے
لوگ خوش ہوں گے
لوگ حیران ہو جائیں گے
|
7 |
میر تقی میر کا سن وفات ہے. |
1807
1808
1809
1810
|
8 |
میر تقی میر کا سن ولادت ہے. |
1723
1722
1721
1720
|
9 |
شاعر کو کس چیز کا سودا ہے. |
خدا کی عبادت کا
خدا کی رحمت کا
خدا کی محبت کا
خدا کی مغفرت کا
|
10 |
چوتھے شعر میں شاعر نے کس دلی مقصد کا اظہار کیا ہے |
اپنی مغفرت کا حصول
اللہ کی رحمت کا حصول
اللہ کے جلوے کا حصول
توبہ کی توفیق کا حصول
|
11 |
قہر و رحمت پر قادر |
اے غفار
اےستار
اے جبار
اے قہار
|
12 |
خدا رحمتوں پر مائل ، کوئی نہیں اس جیسا |
مہربان
رحیم
مشفق
کریم
|
13 |
نطم کے پہلے شعر میں اللہ کے کن صفات کا زکر ہے |
وحدت یکتائی
سطوت
رحمت
شفقت
|
14 |
نظم "وحدانیت' کا ترجمہ کس شاعر نے کیا. |
شیخ ایاز
ابن انشا
محمد طارق قریشی
شفیع عقیل
|
15 |
نطم "وحدانیت" کے شاعر کا نام ہے. |
لعل شہباز قلندر
مست توکلی
رحمان بابا
شاہ عنایت قادری
|
16 |
دلاور فگار کا سن ولادت ہے. |
1925
1926
1928
1929
|
17 |
نظم "لوکل بس "کے شاعر کا نام |
دلاور فگار
سید محمد جعفری
سید ضمیر جعفری
اکبر آلہ ابادی
|
18 |
کنڈیکٹر تنگ آگیا تھا |
مسافروں سے
بس کی حآلت سے
تنگ دستی سے
کنڈکٹری سے
|
19 |
کنڈکیٹر کہتا تھا |
تم نے پیسے بچائے کیوں
تم بس میں آئے کیوں
جؤبس میں آگیا کرے ہائے ہائے کٰیوں
ؤہ بس چلائے کیوں
|
20 |
لوگ کنڈیکٹر کو کتنے پیسے دینے کو تیار تھے. |
دو
تین
پانچ
دس
|