More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
سبق "اپنی مدد آپ' کے مصنف کا نام ہے.
Choose an answer
نذیر احمد
شبلی نعمانی
محمد حسین آزاد
سر سید احمد خان
Previous
Skip
Next
Question # 2
"قصرہ زاہرہ" قرطبہ سے کتنی دوری پر واقع ہے.
Choose an answer
دو میل پر
تین میل پر
چار میل پر
پانچ میل پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
پورے ہیں وہی ....................... جو ہر حال میں خوش ہیں.
Choose an answer
مرد
بوڑھے
بچے
جوان
Previous
Skip
Next
Question # 4
علامہ اقبال نے اپنے خط میں اکبر آلہ آبادی کے لیے القاب استعمال کیے.
Choose an answer
مخدومی
مکرمی
مولانا
محترمی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ابن انشا کے وفد میں شامل تھے.
Choose an answer
مصنف
ڈاکٹر
وزیر
شاعر
Previous
Skip
Next
Question # 6
عدم کے کوچ سے مرا ہے.
Choose an answer
عام سفر
نجی سفر
زندگی کا سفر
سفر آخرت
Previous
Skip
Next
Question # 7
اچھن کا باپ اس کےلیے دوا کہاں سے لاتا
Choose an answer
سروسز ہسپتال سے
میو ہسپتال سے
خیراتی ہسپتال سے
ڈاکٹرز ہسپتال سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ریستوران میں بج رہا تھا.
Choose an answer
ریڈیو
ٹیپ ریکارڈر
آرکسٹرا
گٹار
Previous
Skip
Next
Question # 9
گدری جو سلائی تو وہی....................... کر بیٹھے
Choose an answer
چھوڑ کر بیٹھے
سر جوڑ کر بیٹھے
اوڑھ کر بیٹھے
منہ موڑ کر بیٹھے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرسید کے دسترخوان پر کھانا عموما
Choose an answer
تازہ ہوتا تھا
عمدہ ہوتا تھا
مزے دار ہوتا تھا
پرتکلف ہوتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ماہرین کے اندازے کےمطابق دس بیس سال کے اندر لاہور ایک صوبے کا نام ہوگا جس کا دارالخلافہ ہوگا.
Choose an answer
لاہور
شیخوپورہ
پنجاب
گوجرانوالہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
کبوتروں نے خود کتنی بار آگ لگائی
Choose an answer
دو بار
تین بار
چار بار
ایک بار
Previous
Skip
Next
Question # 13
حضرت قمر نے راجا صاحب کی سالانہ آمدنی کتین بتائی.
Choose an answer
پانچ لاکھ
دس لاکھ
پندرہ لاکھ
بیس لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 14
حسرت موہانی کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1950
1951
1952
1953
Previous
Skip
Next
Question # 15
لاہور کو کونسا عارضہ لاحق ہے.
Choose an answer
وسیع کا
غلاطت کا
الودگی کا
لودشیڈنگ کا
Previous
Skip
Next
Question # 16
سنت کے لغوی معنی ہیں.
Choose an answer
راستہ
عمل
شریعیت
طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 17
یہ مینہ کے قطرے
Choose an answer
موتی ابل رہے ہیں
ذًمین پر مچل رہے ہیں
ںنھے سیارے ڈھل رہے ہیں
برف کے گولے پگھل رہے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
چوتھے شعر میں شاعر نے کس دلی مقصد کا اظہار کیا ہے
Choose an answer
اپنی مغفرت کا حصول
اللہ کی رحمت کا حصول
اللہ کے جلوے کا حصول
توبہ کی توفیق کا حصول
Previous
Skip
Next
Question # 19
حافظ صمد نے حضرت قمر کے لیے کیا منگوایا.
Choose an answer
چائے
پان
کھانا
سوڈا واٹر
Previous
Skip
Next
Question # 20
ماہرالقادری کی وفات ہوئی.
Choose an answer
13 مئی 1978
13 مئی 1979
13 مئی 1970
13 مئی 1977
Previous
Skip
Next
Back