More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
'التصریف" کا موضوع ہے.
Choose an answer
طب
جراحت
عملی طب
طب اور جراحت
Previous
Skip
Next
Question # 2
حمد میں ردیف ہے.
Choose an answer
راز داں تو ہے
کہاں تو ہے
تو ہے
ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
نوجوان کو ہسپتال کیسے پہنچایا گیا.
Choose an answer
ایمبولینس سے
کار سے
تانگے سے
رکشہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
نواب محسن الملک سے سر سید کی پہلی ملاقات ہوئی
Choose an answer
1857
1861
1870
1890
Previous
Skip
Next
Question # 5
موجودہ نسل کو بزرگوں کی بے بہا جائیداد کا وارث بنایا.
Choose an answer
وقت نے
قسمت نے
نیچر نے
عدالت نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
جومسلمان شہر میں اقامت چاہے وہ.
Choose an answer
باقاعدہ درخواست دے
ضمانت دے
بقدر مقدورنذرانہ دے
کسی انگریز کی سفارش لائے
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصنف ناظرین کو کیا مشورہ دیتا ہے.
Choose an answer
سفر ضرور کریں.
کبھی تو سفر کریں.
گھر سے نکل کر تو دیکھیں.
کبھی سفر کا ارادہ نہ کریں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
خوب صورت چہرے کو ظاہری زیبائش کی حاجت نہیں ہوتی یہ شعر
Choose an answer
غنی کاشمیری کا ہے
حافظ شیرازی
سعدی شیرازی
علامہ اقبال
Previous
Skip
Next
Question # 9
الفقر و فقری کس کے الفاظ مبارک ہیں.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عثمان رضہ
حضرت ابوبکر صدیق رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
طیب محمود کون تھے
Choose an answer
دانتوں کے ڈاکٹر
کانوں کے ڈاکٹر
گلے کے ڈاکٹر
ہڈی کے ڈاکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرسید خطوں کا جواب دینے میں نہایت
Choose an answer
فیاض تھے
کنجوس تھے
دلیر تھے
محتاط تھے
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہم بھی جانے والے ہیں........................... تو گیا.
Choose an answer
ارمان
مہمان
سامان
میزبان
Previous
Skip
Next
Question # 13
خدا کی محبت اور اس کے پیار کا مستحق بننے کے لیے اسلام نے
Choose an answer
احکام الہیٰ سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں
آنبیاء کی حیات سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں.
آپنے پیغمبر کا عملی مجسمہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
خلفائے راشدین کا اسوہ حسنہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 14
سرجری کے مغربی مصنفین کے نزدیک الزہراوی کی حیثیت ہے.
Choose an answer
ایک موجد کی
ایک کامل استا دکی
ایک فاضل مصنف کی
ایک بےمثال محقق کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر کوئی ادب و فلسفہ کا سوال کر بیٹھے تو مصنف عزر کرتے ہیں.
Choose an answer
ًٰمیڈیکل ڈاکٹر کا
ہومیوپیتھک ڈاکٹر کا
آنکھوں کے ڈاکٹر کا
دانتوں کے ڈاکٹر کا
Previous
Skip
Next
Question # 16
تقریب کی شرکت کےلیے حضرت قمر نے کب سے تیاری شروع کردی تھی.
Choose an answer
صبح سے
دوپہر سے
سہ پہر سے
شام سے
Previous
Skip
Next
Question # 17
نوجوان کے کاج میں پھول تھا.
Choose an answer
چنبیلی کا
گلاب کا
نرگس کا
گیندے کا
Previous
Skip
Next
Question # 18
مصنف کو دنیا بھر کا چکر لگاتے ہوئے ہر چیز کیسی نظر آئی.
Choose an answer
مثلث
چپٹی
گول
چوکور
Previous
Skip
Next
Question # 19
کمیٹی نے فراہمی آب کا انتظام کیا.
Choose an answer
کفایت شعاری سے کام لینے کو کہا
ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے.
گرووغبار کے مرکز کھول دیے ہیں.
آبھی تک کوئی کام نہیں کیا
Previous
Skip
Next
Question # 20
کبوتر اور کبوتری کیسی زندگی بسر کررہے تھے
Choose an answer
امن چین سے
دوستی کی
پریشانی کی
دشمنی کی
Previous
Skip
Next
Question # 21
یوسفی کے مطابق تازہ انڈوں میں ہوتی ہے.
Choose an answer
وٹامن اے
وٹامن بی
وٹامن سی
ہزاروں خوبیاں ایسی کہ ہر خوبی پر دم نکلے
Previous
Skip
Next
Back