11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 فیض کا سن وفات ہے. 1980 1981 1985 1983
2 فیض کا سن ولادت ہے. 1910 1908 1909 1904
3 حسرت آزاد پر جورغلامان وقت رہا. ازرہ نفرت ازرہ بغض و عتاب ازرہ عداوت حق گوئی دبے باکی کے باعث
4 لوگوں میں تاب دیکھیے کب تک رہے. دکھ کی الم کی چین کی ضبط کی
5 لوگوں کے دلوں پر رہا غلبہ اپنی محرومیوں کا سیاست کا حصول آزادی کا یاس و ہراس کا
6 خلق خدا پر کب تک رہے. عتاب حجاب عزاب تاب
7 تیرے ترک محبت کی حقیقت کھل گئی حسرت محبوب کی یاد سے محبوب کی بے وفائی سے لوگوں کے تعلقات سے لوگوں کے یاد دلانے سے
8 کیفیت صہبا کے افسانے یاد دلاتے ہیں. شراب بے خودی کے ساغر ًمحبوب سے ملاقاتیں خوشی و مسرت کا زمانہ ماضی کے یارانے
9 مگر جب یاد آتے ہیں تو ہمیشہ یاد آتے ہیں تو برابر یاد آتے ہیں تو اکثر یاد اتے ہیں توکیونکر یاد آتے ہیں
10 بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں کیونکر یاد اتے ہیں. اکثر یاد آتے ہیں پہلے سے بڑھ کر یاد آتے ہیں
11 حسرت موہانی کا سن وفات ہے. 1950 1951 1952 1953
12 حسرت موہانی کا سن ولادت ہے. 1875 1874 1873 1872
13 چارہ دل نہیں ہے سوائے صبر کے قبر کے عمر کے ملاقات کے
14 سوئے................. بھاگتے ہیں کچھ ابھی سے ہم جنگل دشت صحرا بیابان
15 کیا گل کھلے گی دیکھیے ہے.............................. تو دور فصل خزاں ٍٍفصل گل فصل برسات فصل زمستان
16 اثر اس کو زرا نہیں ہوتا رنج ، رآحت فزا نہیں ہوتا قافیہ ردیف مطلع مقطع
17 بے روئے مثل ابر نہ نکلا آنسو اشک پیازی درد دل غبار دل
18 کہتے تھے ان کو ہنسی سے ہم پری وش برق بقسم رشک قمر جان جآں
19 مومن کا سن وفات ہے 1850 1851 1852 1853
20 مومن کا سن ولادت ہے. 1800 1799 1798 1797
Download This Set