11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسان میں سب سے عمدہ قوت ہے. محنت عزت غیرت ارادہ
2 اپنی مدد اپ کی ضرورت دل سے مٹ جائے تو انسان بےکار ہوجاتاہے بدنام ہوجاتا ہے تن اسان ہوجاتا ہے غیرت و عزت کھودیتا ہے
3 انسان کی اصل چمک دمک ہے غیرت عزت ایمان دولت
4 اپنی مدد آُپ کا جذبہ ختم ہونے سے دل سے مٹ جاتی ہے. عزت غیرت امنگ خواہش
5 اگر کسی شخص یا گروہ کے لیے کوئی دوسرا کچھ کرتا ہے تو اپنی مدد آک کا جذبہ بیدار ہوتا ہے ماند پڑتا ہے مخالفت کا شکار ہوتا ہے پروان چڑتا ہے
6 اپنیمدد اپ کا جذبہ اگر بہت سے اشخاص میں پایا جائے تو قومی ترقی حاصل ہوتی ہے جمود کا شکار ہوجاتی ہے روبہ زوال ہوجاتی ہے. ناممکن ہے
7 اپنی مدد آپ کا جوش قوموں کی ترقی کی بنیاد ہے جڑ ہے ابتداء ہے انتہا ہے
8 ایک شخص کی ترقی کی بنیاد ہے. محنت مصمم ارادہ علم پر اپنی مدد آپ کرنے کے جذبے پر
9 اس چھوٹے سے فقرے میں انسانوں ، قوموں اور نسلوں کا جمع ہے. مشاہدہ علم تجربہ فیضان
10 خدا ان کی مدد کرتا ہے جومدد کرتے ہیں دوسروں کی غیروں کی غریبوں کی آپ اپنی
11 "خدا ان کی مدد کرتا ہے ، جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں" . ٰیہ ایک عمدہ اور آزمودہ کہاوت مقولہ ضرب المثل محاورہ
12 سرسید احمد خآن کا سن وفات ہے. 1895 1896 1897 1898
13 سبق "اپنی مدد آپ" نثری صنف کے اعتبار سے ہے مضمون خاکہ افسانہ داستان
14 سبق "اپنی مدد آپ" کا مآخذ ہے. مضامین سر سید سے مقالات سر سید سے تہزیب الاخلاق سے خطبات احمدیہ سے
15 سبق "اپنی مدد آپ' کے مصنف کا نام ہے. نذیر احمد شبلی نعمانی محمد حسین آزاد سر سید احمد خان
16 سرسید کا سن ولادت ہے. 1817 1816 1815 1814
17 سید سلیمان ندوی کا سن وفات ہے. 1945 1940 1947 1948
18 سید سلیمان ندوی کا سن وفات ہے. 1945 1940 1947 1948
19 سید سلیمان ندوی کا سن ولادت ہے 1883 1884 1885 1886
20 سبق" اسوہ حسنہ صہ" کا تعلق کس سنف نثر سے ہے. سوانح عمری سے آپ بیتی سیرت مقالہ
Download This Set