11th Class Part 1 Urdu Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Urdu Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیا نام ہے شامل ہے جو ........................... میں تکبیر و ازاں قرآں ا اور ب دونوں کوئی نہیں.
2 انسان کو شائستہ اور ................ بنایا ایماندار مہربان خود دار کوئی نہں.
3 تو مقصد تخلیق ہے تو حاصل گریزاں ایماں دل و جاں سروساماں
4 کردار کا یہ حال صداقت ہی شجاعت کرامت صداقت عبادت
5 تہزیب و تمدن شرمندہ احساں ہیں. اللہ تعالی کے رسول پاک کی زات مبارک کے دنیا کے کسی کے نہیں.
6 ماہرالقادری کا سن وفات 1977 1978 1979 1980
7 ماہرالقادری کا سن پیدائش 1901 1905 1906 1908
8 رنگ تیرا .................. میں بو تیری چمن گلشن جہاں ا اور ب دونوں
9 ............... نشانوں پر بہ نشان تو ہے. لاکھوں ہزاروں سو کوئی نہیں.
10 امیر مینائی کا اصل نام تھا. فقیر احمد امیر احمد سخی احمد احمد
11 کون جانے تجھے ............................... تو ہے. جہاں کہاں یہاں کوئی نہیں.
12 محرم راز تو بہت ہیں................. غریب فقیر امیر شریف
13 حمد میں ردیف ہے. راز داں تو ہے کہاں تو ہے تو ہے ہے
14 میزبان تو ہے اور ........... تو ہے. رحمان مہمان نگہبان کریم
15 تو ہے ............ میں اور تو ہے....................میں جلوت خلوت میں جلوت اور خلوت کوئی نہیں.
16 خوب دیکھا تو.......................... تو ہے. مہربان باغبان ا اور ب دونوں کوئی نہیں
17 .............. پردوں میں ہے وہ بے پردہ ہزاروں لاکھ سو کچھ نہیں
18 کائنات کی ہر شے میں اس کی ........................ کا جلوہ نمایاں ہے. فن قدرت نور دونوں ا اور ب
19 اس چمن کا باغبان ہے. آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ امیر مینائی کوئی نہیں
20 غزل یا قصیدے کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کہلاتا ہے. مطلع مقطع ردیف قافیہ
Download This Set