More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICOM Part 1 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ البقرہ میں بہترین زادراہ قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
تقویٰ کو
شکر کو
عدل کو
احسان کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
امت مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے
Choose an answer
افراد قوت کی
اتفاق و اتحاد کی
ریاستوں کی
وسائل کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے.
Choose an answer
بزدلی
نادانی
فتنہ
جہالت
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو جنت کے مدیان سے بگیر کسی وھہ سے منہ پھیرے تو اس کا ٹھکانہ ہے.
Choose an answer
قید خانہ
بازار
جہنم
مسجد
Previous
Skip
Next
Question # 5
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے سورہ التوبہ قرآن مجید کی کونسی سورت ہے.
Choose an answer
چھٹی
ساتویں
آٹھویں
نویں
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ہے.
Choose an answer
پیدائشی اندھے کو صحت یاب کرنا
عصا کا سانپ بننا
چمکتا ہوا ہاتھ
لوہے کا نرم ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ انفال میں احکام بیان ہوئے ہیں.
Choose an answer
جہاد کے
نماز کے
پردے کے
حج کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اسلام میں جہاد کا مقصد ہے.
Choose an answer
فتوحات میں اضافہ
مال غنیمت کا حصول
اللہ تعالی کی رضا
قوموں پر غالب آنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
اطاعت رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وھہ سے معاف ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
قرضے
گناہ
صدقے
عمل
Previous
Skip
Next
Question # 10
غزوہ بدر مین کفار مکہ کے کتنے سردار مارے گئے.
Choose an answer
40
50
60
70
Previous
Skip
Next
Question # 11
غزوہ احد میں کفار مکہ کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا.
Choose an answer
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
Previous
Skip
Next
Back