More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICOM Part 1 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو سورہ البقرہ کے تمام ضامین سیکھنے میں لگے.
Choose an answer
چار سال
چھ سال
آٹھ سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ بدر میں کافر جنگجوؤں کی تعداد تھی.
Choose an answer
500
1000
1500
2000
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسلمانوں کی فوج تبوک میں کتنے دن ٹھری رہی.
Choose an answer
پندرہ دن
بیس دن
پچییس دن
تیس دن
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی سود کو مٹاکر بڑھاتا ہے.
Choose an answer
صدقات کو
جزیہ کو
خراج کو
فدیہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
کن لوگوں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبہ کیا کہ اگر قرآن برحق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسایا ہمٰں درد ناک عذاب دے.
Choose an answer
یہود نے
منافقین نے
مشرکین مکہ نے
نصاریٰ نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان جنگ ہے.
Choose an answer
فضول خرچ کےلیے
سود خور کے لیے
بخیل کے لیے
متکبر کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دوسرے بارے کے آغاز میں س کا حکم نازل ہوا.
Choose an answer
جہاد کا
نماز کا
تحویل قبلہ کا
حج کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ بقرہ کا مرکزی مضمون ہے.
Choose an answer
آخرت
ہدایت
تجارت
سیاست
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے آٹھویں سورت ہے
Choose an answer
سورہ الاعراف
سورہ التوبہ
سورہ ابراہیم
سورہ انفال
Previous
Skip
Next
Question # 10
حرمت والے مہینے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
قرض کے معاملات میں ایک مرد کی جگہ کتنی عورتوں کی گواہیاں قبول کی جائیں گی.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back