Tarjmatul Quran ICOM Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran ICOM Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب آپ کو رب نے فرشتوں کی طرف وھی فرمائی کہ بے شک میں تمہارے ساتھ ہوں تو ان کو ثابت قدم رکھو جو ایمان لائے صالحین ہیں بہادر میں عادل ہیں
2 اللہ تعالی نے غزوہ بدر میں پانی اس لیے اتارا تاکہ تم سے دور کردے. برائی ناپاکی شیطان کی کندگی جہالت
3 سورہ انفال کے مطابق غزوہ بدر میں مسلمانوں کی نصرت کے لیے فرشتے نازل ہوئے. 1000 1500 2000 2500
4 اللہ تعالی کی آیات کی تلاوت سے ایمان بڑھ جاتاہے. مومنوں کا عبادت گزاروں کا مہاجرین کا دنیا والوں کا
5 کن لوگوں کے دل اللہ تعلای کا زکر کرنے پر کانپ جاتے ہیں. دنیا داروں کے مومنوں کے پڑھے لکھے لوگوں کے غریبوں کے
6 سورہ انفال کے آغاز میں زکر ہے. مال غنیمت کا نماز کا زکوۃ کا جہاد کا
7 دین اسلام میں جہاد کا اہم مقصد خاتمہ ہے. امن کا جہالت کا فتنے کا نادانی کا
8 مال اور اولاد کی محبت میں حد سے بڑھ جاناباعث ہے. نقصان کا فتنے کا شہرت کا فخر کا
9 اہل مکہ کے کردار کی تشبیہ کون سی قوم سے دی گئی ہے. قوم مدین قوم ثمود آل فرعون قوم عاد
10 غزوہ بدر میں کفار کے کتنے افراد کو قیدی بنایا گیا. 50 70 80 90
Download This Set