Tarjmatul Quran ICOM Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran ICOM Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ البقرہ میں کس جانور کا گوشت کھانا حرام کیا گیا ہے. اونٹ کا گائے کا خنزیر کا ہرن کا
2 جو اللہ کی راہ میں قتل کیے جاتے ہیں انہیں مردہ نہ ہو بلکہ وہ ہیں. عظیم زندہ باوقار مومن
3 دوسرے بارے کے آغاز میں س کا حکم نازل ہوا. جہاد کا نماز کا تحویل قبلہ کا حج کا
4 اللہ تعالی نے طور پر پہاڑ کو کن کے سروں پر بلند کیا . مشرکین مکہ کے منافقین کے یہود کو نصاریٰ کو
5 کون کہتے تھے کہ ہمارے دل غلاف میں بند ہیں. یہود قریش منافقین مسیحی
6 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کتاب کا نام ہے. زبور تورات انجیل قران مجید
7 گائے کا جسم کا حصہ مقتول کے جسم سے لگانے کا واقعہ کو دیکھ کر بنی اسرائیل کے دل اس طرح سخت ہوگئے جیسے پتھر لکڑی فولاد لوہا
8 حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا وہ زبح کریں. ایک گائے کو ایک اونٹ کو ایک گھوڑے کو ایک بکری کو
9 زلت اور محتاجی کس قوم پر مسلط کردی گئی. قوم عاد پر قوم ثمود پر قوم مدین بنی اسرائیل
10 جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا پتھر پر مارا تو اس میں سے چشمے پھوٹ پڑے. 8 10 12 14
Download This Set