1 |
اللہ تعالی کا زکر کرنا چاہیے. |
غم کی حالت میں
خوشی کی حالت میں
جنگ کی حالت میں
ہر حالت میں
|
2 |
امت مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے |
افراد قوت کی
اتفاق و اتحاد کی
ریاستوں کی
وسائل کی
|
3 |
سورہ آل عمران میں بہترین امت قرار دیا ہے. |
بنی اسرائیل کو
اہل مدین کو
امت مسلمہ کو
قوم سبا کو
|
4 |
سورہ آل عمران میں خصوصیت کے ساتھ خطاب ہے. |
اہل علم کو
اہل یمن کو
اہل عرب کو
اہل کتاب کو
|
5 |
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. |
پچاس
ساٹھ
ستر
اسی
|
6 |
غزوہ احد میں شہید ہونے والی صحابی ہیں. |
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
7 |
غزوہ احد میںکی مشرکین مکہ کے لشکر کی قیادت |
ابوسفیان نے
امیہ بن خلف نے
ابو لہب نے
ابو جہل نے
|
8 |
سورہ آل عمران میں دو جنگوں کا زکر ہے. |
یرموک اور یمامہ
تبوک اور موتہ
بدر اور آحد
خندق اور حنین
|
9 |
نجران کا وفد مدینہ منورہ آیا. |
جاسوسی کرنے
مناظرہ کرنے
جنگ کرنے
تجارت کرنے
|
10 |
سورہ آل عمران کیآیت اکسٹھ کہلاتی ہے. |
آیت احسان
آیت مباہلہ
آیت سجدہ
آیت عدل
|