1 |
نجران کا وفد کتنے افراد پر مشتمل تھا. |
40
50
60
70
|
2 |
مباہلہ کے واقعہ کا زکر کس سورت میں آیا ہے. |
سورہ آل عمران
سورہ البقرہ
سورہ النساء
سورہ المائدہ
|
3 |
سورہ آل عمران کی کون سی آیت مباہلہ کہلاتی ہے. |
60
61
62
63
|
4 |
سورہ البقرہ کے علاوہ کون سی سورت پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گی. |
سورہ النساء
سورہ الانعام
سورہ المائدہ
سورہ آل عمران
|
5 |
عمران کے خاندان کا زکر سورہ آل عمران کے کن آیات میں ہے. |
30 تا 36
33 تا 37
36 تا 40
42 تا 45
|
6 |
حضرت عمران ، حضرت مریم علیہھم السلام کے تھے. |
چچا
دادا
والد
خالو
|
7 |
سورہ آل عمران کی آیات ہیں. |
200
201
140
160
|
8 |
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے تیسری سورت ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ المائدہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
|
9 |
مسلمان کو اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنا چاہیے. |
بدحالی میں
مفلسی میں
خوش حالی میں
ہر حال میں
|
10 |
اہل کتاب کی غلطیوں کی پردہ چاک کرنا اور اہل السلام کو ان کی زمہ داریوں کا احساس دلانا مرکزی موضوع ہے |
سورہ رحمٰن کا
سورہ یسییٰن کا
سورہ آل عمران کا
سورہ البقر کا
|