More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICOM Part 1 Chapter 15 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے آٹھویں سورت ہے
Choose an answer
سورہ الاعراف
سورہ التوبہ
سورہ ابراہیم
سورہ انفال
Previous
Skip
Next
Question # 2
نفل کہتے ہیں.
Choose an answer
عمدہ چیز
اونی چیز
مہنگی چیز
زائد چیز
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ کافروں کے مقابلے میں تیار رکھیں.
Choose an answer
کتابیں
قوت
اوزار
برتن
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ انفال کب نازل ہوئی.
Choose an answer
دو ہجری
تین ہجری
چار ہجری
پانچ ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسلام میں جہاد کا مقصد ہے.
Choose an answer
فتوحات میں اضافہ
مال غنیمت کا حصول
اللہ تعالی کی رضا
قوموں پر غالب آنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
غزوہ بدر میں کفار کے کتنے افراد کو قیدی بنایا گیا.
Choose an answer
50
70
80
90
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ انفال کے آغاز میں زکر ہے.
Choose an answer
مال غنیمت کا
نماز کا
زکوۃ کا
جہاد کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب آپ کو رب نے فرشتوں کی طرف وھی فرمائی کہ بے شک میں تمہارے ساتھ ہوں تو ان کو ثابت قدم رکھو جو
Choose an answer
ایمان لائے
صالحین ہیں
بہادر میں
عادل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ انفال میں احکام بیان ہوئے ہیں.
Choose an answer
جہاد کے
نماز کے
پردے کے
حج کے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کن لوگوں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبہ کیا کہ اگر قرآن برحق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسایا ہمٰں درد ناک عذاب دے.
Choose an answer
یہود نے
منافقین نے
مشرکین مکہ نے
نصاریٰ نے
Previous
Skip
Next
Question # 11
غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی.
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Back