1 |
غزوہ بدر کا دوسرا نام ہے. |
- A. یوم الفرقان
- B. غزوہ احزاب
- C. جیش العسرہ
- D. جنگ فجار
|
2 |
مسجد الحرام کے متولی ہیں. |
- A. تعلیم یافتہ لوگ
- B. پرہیز گار لوگ
- C. مال دار لوگ
- D. کفایت شعار لوگ
|
3 |
کس نے کافروں سےکہا کہ آج کے دن تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا. |
- A. کعب بن اشرف نے
- B. قیصر روم ہر قل نے
- C. شیطان نے
- D. نجاشی نے
|
4 |
سورہ انفال کے مطابق غزوہ بدر میں مسلمانوں کی نصرت کے لیے فرشتے نازل ہوئے. |
- A. 1000
- B. 1500
- C. 2000
- D. 2500
|
5 |
جب آپ کو رب نے فرشتوں کی طرف وھی فرمائی کہ بے شک میں تمہارے ساتھ ہوں تو ان کو ثابت قدم رکھو جو |
- A. ایمان لائے
- B. صالحین ہیں
- C. بہادر میں
- D. عادل ہیں
|
6 |
مال غنیمت کی تقسیم کے احکام نازل ہوئے ہیں. |
- A. سورہ انفال
- B. سورہ التوبہ
- C. سورہ الاعراب
- D. سورہ انعام
|
7 |
سورہ الانفال کی کل آیات ہیں. |
- A. 75
- B. 120
- C. 200
- D. 286
|
8 |
مال غنیمت کا کون سا حصہ اللہ اور اس کے رسول ہوئے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہے. |
- A. دوسرا
- B. تیسرا
- C. چوتھا
- D. پانچویں
|
9 |
اللہ تعالی نے ایمان والوں کو میدان جنگ میں حکم دیا ہے. |
- A. ثابت قدمی
- B. کفایت شعاری
- C. انصاف کا
- D. اچھے اخلاق
|
10 |
غزوہ بدر میں لشکر کا سردار تھا |
- A. ابولہب
- B. ابوجہل
- C. ابو سفیان
- D. امیہ بن حلف
|