More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICOM Part 1 Chapter 12 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے تیر اندازوں کو پہاڑی درہ پر مقرر فرمایا.
Choose an answer
20
30
40
50
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ کون سا دن ہوگا جس دن ہر شخص اپنی نیکی کو پالے گا.
Choose an answer
قربانی
عید
آزادی
قیامت کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
غزوہ احد میں کفار مکہ کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا.
Choose an answer
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ آل عمران کی آیات ہیں.
Choose an answer
200
201
140
160
Previous
Skip
Next
Question # 5
امت مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے
Choose an answer
افراد قوت کی
اتفاق و اتحاد کی
ریاستوں کی
وسائل کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
جن لوگوں نے اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شریک ٹہرایا تو ان کا ٹھکانہ ہے.
Choose an answer
قید خانہ
جہنم کی آگ
ویران علاقہ
خوفناک جگہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ آل عمران کا خطاب خصوصیت کے ساتھ کتنے گروہوں سے ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت مریم علیھم السلام کی کفالت کرنے والے تھے.
Choose an answer
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت یحییحی علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے حضرت زکریا علیہ السلام کو کتنے دن اشاروں سے بات کرنے کا کہا.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت زکریا علیہ السلام نے حضرت مریم علیھم السلام کے پاس پایا
Choose an answer
بے موسمی پھل
مال و زر
علم کا خزانہ
سخاوت
Previous
Skip
Next
Question # 11
حق کی حفاظت میں ہٹ دھرمی کا رویہ انسان کے لیے کس سے محرومی کا سبب بن جاتا ہے.
Choose an answer
ہدایت
وقار
دولت
احترام
Previous
Skip
Next
Back