1 |
سورہ البقرہ کے علاوہ کون سی سورت پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گی. |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ الانعام
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ آل عمران
|
2 |
سورہ آل عمران میں دو جنگوں کا زکر ہے. |
- A. یرموک اور یمامہ
- B. تبوک اور موتہ
- C. بدر اور آحد
- D. خندق اور حنین
|
3 |
اللہ تعالی کی محبت کے اصول کےلیے کس کی اتباع ضروری ہے. |
- A. نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
- B. اساتذہ
- C. والدین
- D. علماء کی
|
4 |
غزوہ احد ماہ شوال کی کس تاریخ کو پیش ایا. |
|
5 |
سورہ آل عمران کا خطاب خصوصیت کے ساتھ کتنے گروہوں سے ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
غزوہ احد میں کفار مکہ کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا. |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. چار ہزار
|
7 |
غزوہ احد کس دن برپا ہوا. |
- A. اتوار کو
- B. ہفتہ کو
- C. سوموار کو
- D. منگل کو
|
8 |
سورہ آل عمران میں خصوصیت کے ساتھ خطاب ہے. |
- A. اہل علم کو
- B. اہل یمن کو
- C. اہل عرب کو
- D. اہل کتاب کو
|
9 |
نجران کا وفد کتنے افراد پر مشتمل تھا. |
|
10 |
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|