1 |
وہ کون سا دن ہوگا جس دن ہر شخص اپنی نیکی کو پالے گا. |
- A. قربانی
- B. عید
- C. آزادی
- D. قیامت کا
|
2 |
سورہ آل عمران میں بہترین امت قرار دیا ہے. |
- A. بنی اسرائیل کو
- B. اہل مدین کو
- C. امت مسلمہ کو
- D. قوم سبا کو
|
3 |
سورہ آل عمران کیآیت اکسٹھ کہلاتی ہے. |
- A. آیت احسان
- B. آیت مباہلہ
- C. آیت سجدہ
- D. آیت عدل
|
4 |
نجران کا وفد مدینہ منورہ آیا. |
- A. جاسوسی کرنے
- B. مناظرہ کرنے
- C. جنگ کرنے
- D. تجارت کرنے
|
5 |
نجران کے وفد میں کتنے بڑے سردار شامل تھے. |
|
6 |
حضرت مریم علیھم السلام کی کفالت کرنے والے تھے. |
- A. حضرت زکریا علیہ السلام
- B. حضرت یحییحی علیہ السلام
- C. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- D. حضرت یعقوب علیہ السلام
|
7 |
عمران کے خاندان کا زکر سورہ آل عمران کے کن آیات میں ہے. |
- A. 30 تا 36
- B. 33 تا 37
- C. 36 تا 40
- D. 42 تا 45
|
8 |
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. |
- A. پچاس
- B. ساٹھ
- C. ستر
- D. اسی
|
9 |
غزوہ احد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے. |
|
10 |
اہل کتاب کی غلطیوں کی پردہ چاک کرنا اور اہل السلام کو ان کی زمہ داریوں کا احساس دلانا مرکزی موضوع ہے |
- A. سورہ رحمٰن کا
- B. سورہ یسییٰن کا
- C. سورہ آل عمران کا
- D. سورہ البقر کا
|