1 |
مدینہ منورہ کے آس پاس بڑی تعداد میں آباد تھے. |
یہودی
مسیحی
مجوسی
صحآبی
|
2 |
سورہ البقرہ میں انسانوں کی قسمیں بیان کی گئی ہیں. |
تین
چار
پانچ
چھ
|
3 |
سورہ بقرہ کا مرکزی مضمون ہے. |
آخرت
ہدایت
تجارت
سیاست
|
4 |
سورہ البقرہ کو قرار دیا گیا ہے. |
قرآن مجید کا دل
قرآن مجید کی زینت
قرآن مجید کی شان
قران مجید کی چوٹی
|
5 |
حدیث کےمطابق شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں تلاوت کی جائے |
سورہ النساء کی
سورہ یسیٰن کی
سورہ البقرہ کی
سورہ یونس کی
|
6 |
عربی زبان میں بقرہ کےمعنی ہے. |
ہاتھی
گائے
اونٹ
مکڑی
|
7 |
ایتہ الکرسی حصہ ہے. |
سورہ الرحمٰن
سورہ یسیٰن
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
|
8 |
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے سورہ البقرہ سیکھی. |
دس سال میں
گیارہ سال میں
بارہ سال میں
تیرہ سال میں
|
9 |
قرآن مجید کی سب سے فضیلت والی آیت ہے. |
ایت دین
آیت عدل
آیت الکرسی
آیت مباہلہ
|
10 |
قرآن مجید کی سب سے طویل سورت کا نام ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ المائدہ
سورہ ال عمران
سورہ النساء
|