Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج ذیل میں سے کونسا طریقہ قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقوں میں شامل نہیں بازاری قیمتوں کے لحاظ سے مجموعہ کا طریقہ آمدنیوں کے مجموعہ کا طریقہ ملکی ضروریات و خواہشات کے مجموعہ کا طریقہ کل اخراجات کے مجموعہ کا طریقہ
2 خالص بیرونی آمدنی برآمدات - درآمدات برآمدات + درآمدات برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی درآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی
3 انتقالی ادائیگی سے مراد وہ آمدنی ہے جو آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ جاسکے جیسے زر وغیرہ جو بغیر کسی محنت کے حاصل ہو جیسے زکٰوۃ، تحفہ، پنشن وغیرہ جو سخت محنت کے بعد حاصل ہو برآمدات + درآمدات
4 مشینوں کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کو کہا جاتا ہے غیر پیداوار اخراجات کی پیداواری اخراجات معاوضے فرسودگی کے اخراجات
5 قابل تصرف شخصی آمدنی برابر ہے شخصی آمدنی + براہ راست ٹیکس شخصی آمدنی + بالواسطہ ٹیکس شخصی آمدنی + براہ راست و بالواسطہ ٹیکس شخصی آمدنی - براہ راست ٹیکس
6 انتقالی ادائیگیاں شامل ہوتی ہیں خام ملکی آمدنی میں قومی آمدنی میں قابل تصریف شخصی آمدنی شخصی آمدنی میں
7 اگر شخصی آمدنی میں سے براہ راست ٹیکس نکال دیا جائے تو حاصل ہوتی ہے خالص قومی آمدنی خالص ملکی آمدنی قابل تصرف شخصی آمدنی شخصی بچتیں
8 قومی آمدنی معلوم کرنے کا طریقہ قومی آمدنی = خام قومی پیداوار - فرسودگی الاؤنس قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار - بالواسطہ ٹیکس قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار + اعانے قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار - بالواسطہ ٹیکس + اعانے
9 خالص قومی پیداوار میں شامل نہیں ہے صرفی اشیاء سرمایہ کی اشیاء تشکیل سرمایہ صرفی اشیاء و سرمائے کی اشیاء
10 پیگو کے مطابق قومی آمدنی مادی دولت کے اس حصہ پر مشتمل ہوتی ہے جسے آسانی سے ذخیرہ کیا جا سکے جسے زر کے عوض ماپا جاسکے جو حجم رکھتی ہو اور جگہ گھرتی ہو جوبرآمد کی جاتی ہو
11 خالص قومی پیداوار میں کس چیز کو جمع کر دیا جائے کہ وہ خام قومی پیداوار بن جائے براہ راست ٹیکس بالواسطہ ٹیکس فرسودگی الاؤنس اعانے
12 خام قومی پیداوار میں سے درج ذیل میں سے کون سی چیز نکال دی جائے تو وہ خام ملکی پیداوار میں تبدیل ہو جاتی ہے براہ راست ٹیکس بالوسطہ ٹیکس فرسودگی الاؤنس بیرون ملک سے حاصل ہونے والی آمدنی
13 قومی آمدنی معلوم ہو جاتی ہے خام قومی پیداوار میں سے فرسودگی الاؤنس نکالنے سے خالص قومی پیداوار میں سے بالواسطہ ٹیکس نکالنے سے خالص قومی پیداوار میں اعانے جمع کرنے سے خالص قومی پیداوار میں سے بالواسطہ ٹیکس نکالنے اور اعانے جمع کرنے سے
14 قومی آمدنی سے مراد مرکزی حکومت ایک سال میں جو کماتی ہے صبوئی حکومتیں ایک سال میں جو کماتی ہے کسی ملک کی پوری دولت ایک سال میں عاملین پیدائش کو ملنے والے خالص معاوضے
15 خالص قومی پیداوار معلوم ہو جاتی ہے خام قومی پیداوار میں سے ٹیکس منہا کر کے خام قومی پیداوار میں سے انتقالی ادائیگیاں منہا کر کے خام قومی پیداوار مین سے فرسودگی الاؤنس منہا کر کے خام قومی پیداوار میں سے اعانے منہا کر کے
Download This Set