More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خالص بیرونی آمدنی
Choose an answer
برآمدات - درآمدات
برآمدات + درآمدات
برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی
درآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 2
خام ملکی پیداوار معلوم کرنے کے لئے خام قومی پیداوار میں سے کیا مہیا کیا جاتا ہے
Choose an answer
فرسودگی الاؤنس
خالص بیرونی آمدنی
بالواسطہ ٹیکس
انتقالی ادائیگیاں
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں سے کونسا طریقہ قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقوں میں شامل نہیں
Choose an answer
بازاری قیمتوں کے لحاظ سے مجموعہ کا طریقہ
آمدنیوں کے مجموعہ کا طریقہ
ملکی ضروریات و خواہشات کے مجموعہ کا طریقہ
کل اخراجات کے مجموعہ کا طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
پیداوار کے طریقے سے قومی آمدنی کی پیمائش میں احتیاطون میں کونسی احتیاط شامل نہیں
Choose an answer
فرسودگی الاؤنس کا منہا کرنا
بالواسطہ ٹیکسوں کی رقم کو منہا کرنا
انتقالی ادائیگوں کو شامل نہ کرنا
اعانوں کو شامل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 5
قومی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے
Choose an answer
اشیاء سرمایہ کی مقدار میں اضافہ سے
اشیاء خدمات کی مقدار میں اضافہ سے
اشیاء کی قمیت میں اضافہ سے
آجرین کی آمدنی میں اضافہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں سے کس کو خام قومی پیداوار نہیں کہا جاتا
Choose an answer
معاشی قومی پیداوار
اجمالی قومی پیداوار
مرکب قومی پیداوار
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
قومی آمدنی کی پیمائش کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
پیداوار کا طریقہ
عاملین کی آمدنیوں کا طریقہ
خرچ کا طریقہ
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی ملک کے افراد اپنے سرمائے کی مدد سے وہاں کے قدرتی وسائل کو استعمال میں لا کر ہر سال اشیاء خدمات کی خاص مقدار پیدا کرتے ہیں، یہی اس ملک کی قومی آمدنی ہے، یہ تعریف کس ماہر معاشیات نے بیان کی ہے؟
Choose an answer
پروفیسر مارشل
مروفیسر پال اے سیمیول سن
پروفیسر فشر
پروفیسر پیگو
Previous
Skip
Next
Question # 9
مشینری کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کہلاتے ہیں
Choose an answer
پیداواری اخراجات
غیر پیداواری اخراجات
معاوضے
فرسودگی اخراجات
Previous
Skip
Next
Question # 10
خام قومی پیداوار میں سے فرسودگی الاؤنس کو نکالنے سے معلوم ہو جاتی ہے
Choose an answer
قومی آمدنی
خالص قومی پیداوار
شخصی آمدنی
خام ملکی پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 11
شخصی آمدنی سے مراد ہے
Choose an answer
تمام لوگوں کی کسی بھی ذریعہ سے حاصل کردہ آمدنیوں کا مجموعہ
ملک کے آجرین کی آمدنیوں کا مجموعہ
کسی خاص شخص کی آمدنی
ایک خاندان کی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 12
قومی آمدنی میں عرصہ ہوتا ہے
Choose an answer
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
Previous
Skip
Next
Question # 13
انتقالی ادایئگیاں درج زیل میں سے کس آمدنی میں شامل ہوتی ہیں
Choose an answer
قومی آمدنی
خام ملکی آمدنی
شخصی آمدنی
قابل مصرف شخصی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 14
خام قومی پیداوار میں سے درج ذیل میں سے کون سی چیز نکال دی جائے تو وہ خام ملکی پیداوار میں تبدیل ہو جاتی ہے
Choose an answer
براہ راست ٹیکس
بالوسطہ ٹیکس
فرسودگی الاؤنس
بیرون ملک سے حاصل ہونے والی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 15
خام ملکی پیداوار معلوم کرنے کے لئے خام قومی پیداوار میں سے کسے منہا کیا جاتا ہے
Choose an answer
شکست و ریخت کے اخراجات
بیرونی ذرائع سے حاصل کردہ خالص آمدنی
بالواسطہ ٹیکس
انتقالی ادائیگیاں
Previous
Skip
Next
Question # 16
پروفیسر ایکلے گارڈنر کے مطابق قومی آمدنی میں رقوم شامل ہوتی ہیں
Choose an answer
اجرتیں
لگان اور سود
منافع جات
تینوں
Previous
Skip
Next
Back