More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خام ملکی پیداوار معلوم کرنے کے لئے خام قومی پیداوار میں سے کیا مہیا کیا جاتا ہے
Choose an answer
فرسودگی الاؤنس
خالص بیرونی آمدنی
بالواسطہ ٹیکس
انتقالی ادائیگیاں
Previous
Skip
Next
Question # 2
خام قومی پیداوار میں سے فرسودگی الاؤنس کو نکالنے سے معلوم ہو جاتی ہے
Choose an answer
قومی آمدنی
خالص قومی پیداوار
شخصی آمدنی
خام ملکی پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 3
اشیاء وخدمات کی وہ مقدار جو ایک سال میں صرف کی جائے قومی آمدنی کہلاتی ہے قومی آمدنی کی یہ تعریف کس ماہر معاشیات نے بیان کی ہے
Choose an answer
مارشل
پیگو
آدم سمتھ
فشر
Previous
Skip
Next
Question # 4
قومی آمدنی کے دائری بہاؤ میں اہم عناصر ہیں
Choose an answer
عوام یا گھرانے
کاروباری ادارے
عوام اور کاروباری ادارے
صنعت کار
Previous
Skip
Next
Question # 5
قومی آمدنی میں کسے شمار نہیں کیا جاتا
Choose an answer
سود
انتقالی ادائیگیاں
منافع
لگان
Previous
Skip
Next
Question # 6
مشینری کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کہلاتے ہیں
Choose an answer
پیداواری اخراجات
غیر پیداواری اخراجات
معاوضے
فرسودگی اخراجات
Previous
Skip
Next
Question # 7
خام قومی پیداوار میں سے درج ذیل میں سے کون سی چیز نکال دی جائے تو وہ خام ملکی پیداوار میں تبدیل ہو جاتی ہے
Choose an answer
براہ راست ٹیکس
بالوسطہ ٹیکس
فرسودگی الاؤنس
بیرون ملک سے حاصل ہونے والی آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 8
قومی آمدنی میں عرصہ ہوتا ہے
Choose an answer
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
Previous
Skip
Next
Question # 9
قومی آمدنی کی پیمائش میں کیا شامل نہیں کیا جاتا
Choose an answer
مزدور کی تنخواہ
خاتون خانہ کی خدمات
زرعی پیداوار
صنعتی پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 10
خالص قومی پیداوار معلوم ہو جاتی ہے
Choose an answer
خام قومی پیداوار میں سے ٹیکس منہا کر کے
خام قومی پیداوار میں سے انتقالی ادائیگیاں منہا کر کے
خام قومی پیداوار مین سے فرسودگی الاؤنس منہا کر کے
خام قومی پیداوار میں سے اعانے منہا کر کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر شخصی آمدنی میں سے براہ راست ٹیکس نکال دیا جائے تو حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
خالص قومی آمدنی
خالص ملکی آمدنی
قابل تصرف شخصی آمدنی
شخصی بچتیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
پروفیسر ایکلے گارڈنر کے مطابق قومی آمدنی میں رقوم شامل ہوتی ہیں
Choose an answer
اجرتیں
لگان اور سود
منافع جات
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 13
خام قومی پیداوار سے مراد
Choose an answer
ایک سال میں ملک میں پیدا ہونے والی اشیاء کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی تمام اشیائے صارفین کی قمیت کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کا مجموعہ
معیشت میں ایک سال کے دوران پیدا ہونے والی اشیاء و خدمات کی زری مالیت کا مجموعہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
قومی آمدنی معلوم کرنے کا طریقہ
Choose an answer
قومی آمدنی = خام قومی پیداوار - فرسودگی الاؤنس
قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار - بالواسطہ ٹیکس
قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار + اعانے
قومی آمدنی = خالص قومی پیداوار - بالواسطہ ٹیکس + اعانے
Previous
Skip
Next
Question # 15
مشینوں کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
غیر پیداوار اخراجات کی
پیداواری اخراجات
معاوضے
فرسودگی کے اخراجات
Previous
Skip
Next
Back