1 |
پروفیسر ایکلے گارڈنر کے مطابق قومی آمدنی میں رقوم شامل ہوتی ہیں |
- A. اجرتیں
- B. لگان اور سود
- C. منافع جات
- D. تینوں
|
2 |
خام ملکی پیداوار معلوم کرنے کے لئے خام قومی پیداوار میں سے کیا مہیا کیا جاتا ہے |
- A. فرسودگی الاؤنس
- B. خالص بیرونی آمدنی
- C. بالواسطہ ٹیکس
- D. انتقالی ادائیگیاں
|
3 |
خام ملکی پیداوار میں شامل نہیں ہوتی |
- A. نجی سرمایہ کاری
- B. بیرون ملک سے حاصل کردہ آمدنی
- C. فرسودگی الاؤنس
- D. سرکاری سرمایہ کاری
|
4 |
قومی آمدنی کے دائری بہاؤ میں اہم عناصر ہیں |
- A. عوام یا گھرانے
- B. کاروباری ادارے
- C. عوام اور کاروباری ادارے
- D. صنعت کار
|
5 |
اگر شخصی آمدنی میں سے براہ راست ٹیکس نکال دیا جائے تو حاصل ہوتی ہے |
- A. خالص قومی آمدنی
- B. خالص ملکی آمدنی
- C. قابل تصرف شخصی آمدنی
- D. شخصی بچتیں
|
6 |
درج ذیل میں سے کونسا طریقہ قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقوں میں شامل نہیں |
- A. بازاری قیمتوں کے لحاظ سے مجموعہ کا طریقہ
- B. آمدنیوں کے مجموعہ کا طریقہ
- C. ملکی ضروریات و خواہشات کے مجموعہ کا طریقہ
- D. کل اخراجات کے مجموعہ کا طریقہ
|
7 |
انتقالی ادائیگیاں شامل ہوتی ہیں |
- A. خام ملکی آمدنی میں
- B. قومی آمدنی میں
- C. قابل تصریف شخصی آمدنی
- D. شخصی آمدنی میں
|
8 |
ایسی آمدنی جو کوئی شخص اپنی مرضی سے اپنے استعمال میں لا سکتا ہے کہلاتی ہے |
- A. شخصی آمدنی
- B. قابل تصرف شخصی آمدنی
- C. خالص آمدنی
- D. فی کس آمدنی
|
9 |
مشینوں کی ٹوٹ پھوٹ کے اخراجات کو کہا جاتا ہے |
- A. غیر پیداوار اخراجات کی
- B. پیداواری اخراجات
- C. معاوضے
- D. فرسودگی کے اخراجات
|
10 |
انتقالی ادایئگیاں درج زیل میں سے کس آمدنی میں شامل ہوتی ہیں |
- A. قومی آمدنی
- B. خام ملکی آمدنی
- C. شخصی آمدنی
- D. قابل مصرف شخصی آمدنی
|