More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مختتم پیداوار کو فروخت کر کے حاصل ہونے والی رقم کہلاتی ہے
Choose an answer
اوسط پیداواری مالیت
مختتم پیداواری مالیت
کل پیداواری مالیت
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
عاملین پیدائش کی طلب ہوتی ہے
Choose an answer
براہ راست
ماخوذ
مثبت
منفی
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی عامل پیدائش کے خط طلب کا رجحان ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
منفی
صفر
افقی
Previous
Skip
Next
Question # 4
مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
فرم کا خط طلب
فرم کا خط رسد
صنعت کا خط طلب
صنعت کا خط رسد
Previous
Skip
Next
Question # 5
عاملین پیدائش کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
پیداواری خدمات پہنچانے والے
اشیاء پیدا کرنے والے
بینکاری خدمات دینے والے
مداخل
Previous
Skip
Next
Question # 6
مختتم پیداوار مالیت وہ رقم ہے جو حاصل ہوتی ہے فروخت کرنے سے
Choose an answer
اوسط پیداوار
مختتم پیداوار
کل پیداوار
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
عاملین پیدائش کےمعیاری اشتراک پر فرم کی لاگت ہوتی ہے
Choose an answer
کم سے کم
زیادہ سے زیادہ
مناسب
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس ماہر معاشیات کے مطابق مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے
Choose an answer
رابنز اور کینز
مارشل اور پیگو
آدم سمتھ اور مالتھس
ٹازگ اور ڈیون پورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
فرم کا خط طلب
فرم کا خط رسد
صنعت کا خط طلب
صنعت کا خط رسد
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس ماہر معاشیات کے مطابق ایک عامل پیدائش کی مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے
Choose an answer
مارشل اور پیگو
آدم سمتھ اور مالتھس
کینز
ٹازگ اور ڈیون پورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 11
مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
فرم کا خط طلب
فرم کا خط رسد
صنعت کا خط طلب
صنعت کا خط رسد
Previous
Skip
Next
Question # 12
نظریہ مختتم پیداواری پیش کیا
Choose an answer
آدم سمتھ اور مالتھس نے
مارشل اور جے - بی کلارک نے
رابنز اور کینز نے
پیگو اور کینن نے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک عامل پیدائش کی آخری اکائی کی پیداوار کہلاتی ہے
Choose an answer
کل پیداوار
اوسط پیداوار
مختتم پیداوار
مثبت پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس ماہر معاشیات کے مطابق بعض عوامل ناقابل تقسیم ہوتے ہیں
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
ڈیون پورٹ
ہابسن
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس نظریہ کے مطابق ہر عامل پیدائش کو اس کی خدمات کا معاوضہ اس کی مختتم پیداوار کے برابر ملتا ہے
Choose an answer
طلب و رسد کا نظریہ
زر نقد کی ترجیح کا نظریہ
نظریہ مختتم پیداوار
بے یقینی کا نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
نظریہ مختتم پیداواری کے تحت عمل پیدائش پر کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
قانون تکثیر حاصل
قانون یکسانی حاصل
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل مصارف
Previous
Skip
Next
Back