11th Principle of Economics Chapter 8 Test

Here you can prepare 11th Principle of Economics Urdu Medium Chapter 8 Resource Pricing Test. Click the button for 100% free full practice test.

First Year Principles of Economics Chapter 8 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 8 (Resource Pricing)

First Year Principles of Economics Chapter 8 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 8 (Resource Pricing)

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی عامل پیدائش کے خط طلب کا رجحان ہوتا ہے
  • A. مثبت
  • B. منفی
  • C. صفر
  • D. افقی
2 نظریہ مختتم پیداواری کے تحت عمل پیدائش پر کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے
  • A. قانون تکثیر حاصل
  • B. قانون یکسانی حاصل
  • C. قانون تقلیل حاصل
  • D. قانون تقلیل مصارف
3 مختتم پیداوار کو فروخت کر کے حاصل ہونے والی رقم کہلاتی ہے
  • A. اوسط پیداواری مالیت
  • B. مختتم پیداواری مالیت
  • C. کل پیداواری مالیت
  • D. تینوں ہی نہیں
4 کس ماہر معاشیات کے مطابق مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے
  • A. رابنز اور کینز
  • B. مارشل اور پیگو
  • C. آدم سمتھ اور مالتھس
  • D. ٹازگ اور ڈیون پورٹ
5 مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے
  • A. فرم کا خط طلب
  • B. فرم کا خط رسد
  • C. صنعت کا خط طلب
  • D. صنعت کا خط رسد
6 ایک عامل پیدائش کی آخری اکائی کی پیداوار کہلاتی ہے
  • A. کل پیداوار
  • B. اوسط پیداوار
  • C. مختتم پیداوار
  • D. مثبت پیداوار
7 مختتم پیداوار مالیت وہ رقم ہے جو حاصل ہوتی ہے فروخت کرنے سے
  • A. اوسط پیداوار
  • B. مختتم پیداوار
  • C. کل پیداوار
  • D. تینوں ہی نہیں
8 کس ماہر معاشیات کے مطابق ایک عامل پیدائش کی مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے
  • A. مارشل اور پیگو
  • B. آدم سمتھ اور مالتھس
  • C. کینز
  • D. ٹازگ اور ڈیون پورٹ
9 عاملین پیدائش کےمعیاری اشتراک پر فرم کی لاگت ہوتی ہے
  • A. کم سے کم
  • B. زیادہ سے زیادہ
  • C. مناسب
  • D. تینوں ہی نہیں
10 کس نظریہ کے مطابق ہر عامل پیدائش کو اس کی خدمات کا معاوضہ اس کی مختتم پیداوار کے برابر ملتا ہے
  • A. طلب و رسد کا نظریہ
  • B. زر نقد کی ترجیح کا نظریہ
  • C. نظریہ مختتم پیداوار
  • D. بے یقینی کا نظریہ

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer