Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مکمل مقابلہ کے تحت فرم کے متغیر مصارف جزوی طور پر پورے ہورہے ہوں تو وہ فرم چلتی رہے گی معمولی منافع کے ساتھ چلتی رہے گی غیر معمولی منافع کے ساتھ چلتی رہے گی معمولی نقصان کے ساتھ اپنا کاروبار جاری نہیں رکھ سکے گی اور بند ہوجائے گی
2 اگر پیدا کی جانے والی شے کی طلب بڑھ جائے تو عرصہ قلیل میں رسد کو بڑھانے کے لئے ایک فرم اپنے متغیر عاملین کو زیادہ کر لیتی ہے کم کر لیتی ہے بہت کم کر لیتی ہے پہلے جتنا رکھتی ہے
3 اجارہ داری میں توازنی کیفیت کے وقت طلب کی لچک عام طور پر ہوتی ہے اکائی کے برابر اکائی سے کم اکائی سے زیادہ صفر
4 مکمل مقابلہ کے تحت عرصہ طویل میں صنعت اس وقت توازن میں ہوتی ہے جب صنعت میں موجود ہر فرم غیر معمولی منافع کما رہی ہو معمولی منافع کما رہی ہو معمولی منافع اٹھا رہی ہو غیر معمولی نقصان اٹھا رہی ہو
5 اجارہ داری کے تحت مختتم وصولی پیداوار کا ایک تقلیلی تفاعل ہے تکثیری تفاعل ہے دو درجی تفاعل ہے سہ درجی تفاعل ہے
6 پیداوار میں‌ اضافہ کے ساتھ ساتھ کل وصولی میں اضافہ کی رفتار برابر رہتی ہے اجارہ داری کے تحت چند جارہ کے تحت مکمل مقابلہ کے تحت خالص مقابلہ کے تحت
7 اگر کسی شے کی مجموعی رسد کا بیشتر حصہ صرف ایک فرم تیار کرے تو اسے کہتے ہیں چند کی اجارہ داری اجارہ داری مکمل مقابلہ اجارہ دارانہ مقابلہ
8 اجارہ داری ضد ہے مکمل مقابلہ کی غیر مکمل مقابلہ کی مکمل اور غیر مکمل مقابلہ دونوں کی چند کی اجارہ داری کی
9 اجارہ داری فرم عرصہ طویل میں ہمیشہ نقصان اٹھاتی ہے عموماً نقصان میں رہتی ہے عموماً معمولی منافع کماتی ہے ہمیشہ غیر معمولی منافع کماتی ہے
10 مکمل مقابلہ کے تحت عرصہ طویل میں ایک فرم ہمیشہ غیر معمولی منافع کماتی ہے ہمیشہ معمولی منافع کماتی ہے عموماً غیر معمولی منافع کماتی ہے عموماً نقصان سے دوچار ہوتی ہے
11 ایک فرم اس وقت نارمل یا معیاری منافع کماتی ہے جب شے کی قیمت اوسط مصارف کے برابر ہو جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے زیادہ ہو جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے کم ہوں جب کل وصولی کل مصارف سے زیادہ ہو
12 مکمل مقابلہ کے تحت مختتم وصولی اور اوسط وصولی کا خط بائیں سے دائیں اوپر کی طرف حرکت کرتا ہے بائیں سے دائیں نیچے ک طرف حرکت کرتا ہے بائیں سے دائیں ایکس (x) محور کے متوازی رہتا ہے تینوں ہی نہیں
13 جب تک مختتم مصارف کا خط مختتم وصولی کے خط سے نیچے رہتا ہے فرم کے لئے معاشی نقطہ نظر سے پیداوار میں اضافہ جاری رکھنا فائدہ مند ہوتا ہے نقصان دہ رہتا ہے فائدہ مند یا نقصان دہ ہو ہوسکتا ہے نہ فائدہ مند ہوتا ہے اور نقصان دہ
14 ایک فرم اس وقت توازن میں ہوتی ہے جب اس کی مختتم وصولی اور مختتم مصارف برابر ہوں مختتم وصولی مختتم مصارف سے زیادہ ہو مختتم وصولی مختتم مصارف سے کم ہو مختتم وصولی اوسط مصارف کے برابر ہوں
15 فرم اس مقام پر زیادہ سے زیادہ منافع کماتی ہے جہاں اس کے کل مصارف اور کل وصولیوں کے خط میں فاصلہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے اور کل وصولی کا خط اوپر ہوتا ہے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں کل مصارف کا خط کل وصولی کے خط سے اوپر ہوتا ہے میں فاصلہ کم سے کم ہوتا ہے
Download This Set