More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مکمل مقابلہ کے تحت عرصہ طویل میں صنعت اس وقت توازن میں ہوتی ہے جب صنعت میں موجود ہر فرم
Choose an answer
غیر معمولی منافع کما رہی ہو
معمولی منافع کما رہی ہو
معمولی منافع اٹھا رہی ہو
غیر معمولی نقصان اٹھا رہی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 2
آجر کو اجارہ داری میں رسد پ رکنٹرول ہوتا ہے
Choose an answer
مکمل
جزوی
زیادہ
بالکل نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر کسی خاص صنعت میں فرموں کی تعداد بہت زیادہ ہوتو ایسی صورت حال کہلاتی ہے
Choose an answer
مکمل مقابلہ
نامکمل مقابلہ
اجارہ داری
اجارہ دارانہ مقابلہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب تک مختتم مصارف کا خط مختتم وصولی کے خط سے نیچے رہتا ہے فرم کے لئے معاشی نقطہ نظر سے پیداوار میں اضافہ جاری رکھنا
Choose an answer
فائدہ مند ہوتا ہے
نقصان دہ رہتا ہے
فائدہ مند یا نقصان دہ ہو ہوسکتا ہے
نہ فائدہ مند ہوتا ہے اور نقصان دہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کل وصولی اور کل اخراجات کے درمیانی فرق کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
نقصان
نفع
نفع یا نقصان
افادہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اجارہ داری فرم عام طور پر کماتی ہے
Choose an answer
معمولی منافع
غیر معمولی منافع
معمولی نقصان
غیر معمولی نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر پیدا کی جانے والی شے کی طلب بڑھ جائے تو عرصہ قلیل میں رسد کو بڑھانے کے لئے ایک فرم اپنے متغیر عاملین کو
Choose an answer
زیادہ کر لیتی ہے
کم کر لیتی ہے
بہت کم کر لیتی ہے
پہلے جتنا رکھتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کل وصولی اور کل اخراجات کے درمیانی فرق کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
نقصان
نفع
نفع یا نقصان
افادہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
عرصہ قلیل میں اجارہ دار فرم عام طور پر کماتی ہے
Choose an answer
معمولی منافع
غیر معمولی منافع
معمولی نقصان
غیر معمولی نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 10
مکمل مقابلہ کے تحت عرصہ طویل میں ایک فرم
Choose an answer
ہمیشہ غیر معمولی منافع کماتی ہے
ہمیشہ معمولی منافع کماتی ہے
عموماً غیر معمولی منافع کماتی ہے
عموماً نقصان سے دوچار ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اجارہ داری فرم عرصہ طویل میں
Choose an answer
ہمیشہ نقصان اٹھاتی ہے
عموماً نقصان میں رہتی ہے
عموماً معمولی منافع کماتی ہے
ہمیشہ غیر معمولی منافع کماتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک فرم اس وقت نارمل یا معیاری منافع کماتی ہے
Choose an answer
جب شے کی قیمت اوسط مصارف کے برابر ہو
جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے زیادہ ہو
جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے کم ہوں
جب کل وصولی کل مصارف سے زیادہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 13
عرصہ قلیل میں فرم کیا سکتی ہے
Choose an answer
فرم اپنے پلانٹ میں اضافہ کرسکتی ہے
فرم اپنی عمارت میں اضافہ کر سکتی ہے
نئی فرم کاروبار میں داخل نہیں ہوسکتی
ئی فرم کاروبار میں داخل ہوسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
عرصہ طویل میں مکمل مقابلہ کے تحت فرم
Choose an answer
معمولی منافع کماتی ہے
غیر معمولی منافع کماتی ہے
معمولی نقصان اٹھاتی ہے
غیر معمولی نقصان اٹھاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
پیداوار میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کل وصولی میں اضافہ کی رفتار برابر رہتی ہے
Choose an answer
اجارہ داری کے تحت
چند جارہ کے تحت
مکمل مقابلہ کے تحت
خالص مقابلہ کے تحت
Previous
Skip
Next
Back