More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب ایک فرم کے اوسط کل مصارف، قیمت کے برابر ہوں تو اسے کہتے ہیں
Choose an answer
معیاری منافع
زائداز معیار منافع
معیاری نقصان
زائداز معیار نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 2
عرصہ قلیل میں اوسط مصارف کا خط ہوتا ہے
Choose an answer
منفی رجحان
یو شکل
ایل شکل
کوئی شکل نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسے مصارف جو عرصہ قلیل میں پیداوار کے بڑھنے کے ساتھ بڑھ جاتے ہیں اور پیداوار کے گھٹنے کے ساتھ گھٹ جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
متغیرہ مصارف
معینہ مصارف
اوسط مصارف
مختتم مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 4
شے کی ایک زائد اکائی فروخت کر کے فرم کو حاصل ہونے والی زائد رقم کہلاتی ہے
Choose an answer
اوسط وصولی
مختتم وصولی
کل وصولی
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
خام مال کی قیمت، عارضی مزدوروں کی اجرتیں، ٹرانسپورٹ کے اخراجات وغیر کس قسم کے مصارف کہلاتے ہیں
Choose an answer
معین مصارف
متغیر مصارف
مختتم مصارف
کل مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب اوسط لاگت گرتی ہے تو مختتم لاگت ہوتی ہے
Choose an answer
اس سے زیادہ
اس سے کم
اس کے برابر
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کل متغیرہ مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں
Choose an answer
اوسط معینہ مصارف
اوسط متغیرہ مصارف
اوسط مصارف
مختتم مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 8
مکمل مقابلہ کے تحت فرم کی اوسط وصولی ہمیشہ مختتم وصولی کے
Choose an answer
برابر ہوتی ہے
کم ہوتی ہے
زیادہ ہوتی ہے
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
عمارت کا کرایہ، سرمائے کا سود، اور مستقل عملے کی تنخواہیں وغیرہ کس قسم کے مصارف کہلاتے ہیں
Choose an answer
معین مصارف
متغیر مصارف
مختتم مصارف
اوسط مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ ذیل میں سے کون سے معین مصارف ہیں
Choose an answer
خام مال کی قیمت
اجرتیں
اشیائے سرمایہ
مستقل ملازمین کی تنخواہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب اوسط مصارف کا خط بلند ہو رہا ہوتا ہے تو مختتم مسارف کا خط اس سے
Choose an answer
نیچے رہتا ہے
اوپر رہتا ہے
متوازی رہتا ہے
عمودی ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
صریح یا واضح مصارف میں درج ذیل میں سے ایک شامل نہیں ہوتا
Choose an answer
مزدوروں کی اجرتیں
آجر کی ذاتی محنت کا معاوضہ
خام مال کی قیمت
سرمائے کا سود
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سے مصارف متغیرہ مصارف میں شامل نہیں ہیں
Choose an answer
خام مال کی قیمت
مزدوروں کی اجرت
عمارت کا کرایہ
اشتہار بازی کے اخراجات
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ رقم جو ایک فرم پیداوار کی ایک خاص مقدار فروخت کرکے وصول کرتی ہے کہلاتی ہے
Choose an answer
اوسط وصولی
مختتم وصولی
کل وصولی
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اجارہ داری کے تحت فرموں کی تعداد ہوتی ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 16
مکمل مقابلہ کے تحت اوسط وصولی اور مکتتم وصولی کے باہمی رشتہ کی نوعیت ہوتی ہے
Choose an answer
اوسط وصولی مختتم وصولی سے زیادہ رہتی ہے
اوسط وصولی مختتم وصولی سے کم رہتی ہے
مختتم وصولی اوسط وصولی سے زیادہ رہتی ہے
اوسط وصولی مختتم وصولی کے برابر رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Back