1 |
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے سات متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار یکساں حاصل ہوتو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں |
قانون تکثیر حاصل
قانون یکسانی حاصل
قانون تقلیل حاصل
قانون پیداوار
|
2 |
جب کسی عمل پیدائش میں معین عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار بڑھتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں |
قانون پیداوار
قانون تکثیر حاصل
قانون تقلیل حاصل
قانون یکسانی حاصل
|
3 |
اوسط پیداوار زیادہ سے زیادہ اس وقت ہوتی ہے جب مختتم پیداوار کا خط اوسط پیداوار ک خط کو |
گرتے ہوئے قطع کرے
چڑھتے ہوئے قطع کرے
اوسط پیداوار کے خط سے اوپر ہو
اوسط پیداوار کے خط سے نیچے ہو
|
4 |
جب کل پیداوار میں کمی ہو جائے تو مختتم پیداوار |
مثبت ہوتی ہے
منفی ہوتی ہے
صفر ہوتی ہے
بڑھ رہی ہوتی ہے
|
5 |
جب کل پیداوار زیادہ سے زیادہ ہوتو مختتم پیداوار |
مثبت ہوتی
منفی ہوتی ہے
صفر ہوتی ہے
گر رہی ہوتی ہے
|
6 |
جب کل پیداوار بڑھ رہی ہوتو مختتم پیداوار |
مثبت ہوتی ہے
منفی ہوتی ہے
مثبت یا منفی ہوسکتی ہے
صفر ہوتی ہے
|
7 |
جب اوسط پیداوار گرتی ہے تو مختتم پیداوار |
بڑھتی ہے
صفر ہوتی ہے
اوسط پیداوار کے برابر ہوتی ہے
اوسط پیداوار سے کم ہوتی ہے
|
8 |
جب اوسط پیداوار زیادہ سے زیادہ ہو تو مختتم پیداوار |
اوسط پیداوار کے برابر ہوتی ہے
اوسط پیداوار سے زیادہ ہوتی ہے
اوسط پیداوار سے کم ہوتی ہے
اوسط پیداوار کے برابر یا کم ہوسکتی ہے
|
9 |
جب اوسط پیداوار بڑھتی ہے تو مختتم پیداوار |
گر جاتی ہے
صفر ہوتی ہے
منفی ہوتی ہے
بھی بڑھتی ہے
|