1 |
قوانین حاصل کی اقسام ہوتی ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
کل پیداوار کم ہو جاتی ہے جب مختتم پیداوار ہو |
مثبت
منفی
صفر
تینوں ہی نہیں
|
3 |
جب تک مختتم پیداوار مثبت رہے کل پیداوار |
کم ہوتی جاتی ہے
بڑھتی جاتی ہے
منفی ہوجاتی ہے
تینوں ہی نہیں
|
4 |
جو پیداوار عاملین پیدائش کے ایک خاص اشتراک سے پیدا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں |
کل پیداوار
اوسط پیداوار
مختتم پیداوار
مثبت پیداوار
|
5 |
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف بڑھتے جائیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں |
قانون تقلیل مصارف
قانون یکسانی مصارف
قانون تکثیر مصارف
قانون تکثیر حاصل
|
6 |
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف یکساں رہیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں |
قانون تتقلیل مصارف
قانون یکسانی مصارف
قانون تکثیر مصارف
قانون تقلیل حاصل
|
7 |
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف گرتے جائیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں |
قانونی تقلیل مصارف
قانون یکسانی مصارف
قانونی تکثیر مصارف
قانون تقلیل حاصل
|
8 |
جس شعبہ پیدائش میں قدرت کا عمل دخل زیادہ ہو اس پر کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے |
قانون تکثیر حاصل
قانون یکسانی حاصل
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل مصارف
|
9 |
جس شعبہ پیدائش میں قدرت اور انسان کا عمل دخل یکساں ہو وہاں کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے |
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل مصارف
قانون تکثیر حاصل
قانون یکسانی حاصل
|
10 |
کوئی ایک عامل پیدائش کسی دوسرے عامل پیدائش کی جگہ نہیں لے سکتا اس کی وضاحت کریں |
قانون تقلیل حاصل سے
قانون یکسانی حاصل سے
قانون تکثیر حاصل سے
قوانین حاصل سے
|
11 |
جن پیداواری شعبوں میں انسانی دماغ اور ذہانت کا عمل دخل زیادہ ہو وہاں اطلاق ہوتا ہے |
قانون تکثیر حاصل کا
قانون یکسانی حاصل کا
قانون تقلیل حاصل کا
قانون تکثیر مصارف کا
|
12 |
قانون تقلیل حاصل کا دوسرا نام ہے |
قانون تکثیر مصارف
قانون یکسانی مصارف
قانون تقلیل مصارف
قانون مصارف
|
13 |
قانون یکسانی حاصل کا دوسرا نام ہے |
قانون تقلیل مصارف
قانون تکثیر مصارف
قانون مصارف
قانون یکسانی مصارف
|
14 |
قانون تکثیر حاصل کا دوسرا نام ہے |
قانون مصارف
قانون تکثیر مصارف
قانون تقلیل مصارف
قانون یکسانی مصارف
|
15 |
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار گرتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں |
قانون تقلیل حاصل
قانوں تکثیر حاصل
قانون پیداوار
قانون یکسانی حاصل
|