1 |
قوانین لاگت کی تعداد ہے |
ایک
دو
تین
چار
|
2 |
کل پیداوار میں تبدیلی کہلاتی ہے |
مختتم پیداوار
صفر پیداوار
کل پیداوار
اوسط پیداوار
|
3 |
قانون تقلیل حاصل کا جلد اطلاق ہوتا ہے |
زراعت
تجارت
صنعت
تعمیر
|
4 |
قانون تقلیل حاصل کا جلد اطلاق ہوتا ہے |
صنعت پر
زراعت پر
تجارت پر
تعمیرات پر
|
5 |
قوانین حاصل کی تعداد ہے |
ایک
دو
تین
چار
|
6 |
قوانین لاگت کی تعداد ہے |
ایک
دو
تین
چار
|
7 |
قانون تکثیر حاصل کا نفاذ کس شعبہ پر زیادہ ہوتا ہے |
زراعت
صنعت
تجارت
معدنیات
|
8 |
زراعت پر جلدی اطلاق ہوتا ہے |
قانون تکثیر حاصل
قانون استبدال
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل مصارف
|
9 |
کلاسیکل ماہرین کے مطابق پیداواری عمل کتنے قوانین کے تابع ہے |
1
2
3
4
|
10 |
قانون تکثیر مصارف میں مختتم مصارف |
بڑھتے ہیں
گرتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
تینوں ہی نہیں
|
11 |
قانون یکسانی مصارف میں مختتم مصارف |
برھتے ہیں
گرتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
تینوں ہی نہیں
|
12 |
قانون تقلیل مصارف میں مختتم مصارف |
بڑھتے ہیں
گرتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
تینوں ہی نہیں
|
13 |
مکمل مقابلہ میں فرموں کی تعداد ہوتی ہے |
ایک
دو
چند
کثیر
|
14 |
قانون تقلیل حاصل میں مختتم پیداوار |
بڑھ جاتی ہے
گر جاتی ہے
ساکن رہتی ہے
تبدیل ہوتی رہتی ہے
|
15 |
بڑھتی ہوئی مختتم پیداوار کس قانون کو ظاہر کرتی ہے |
قانون تکثیر حاصٌ
قانون یکسانی حاصل
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل افادہ مختتم
|