11th Principle of Economics Chapter 5 Test

Here you can prepare 11th Principle of Economics Urdu Medium Chapter 5 Laws of Return Test. Click the button for 100% free full practice test.

First Year Principles of Economics Chapter 5 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 5 (Laws of Return)

First Year Principles of Economics Chapter 5 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 5 (Laws of Return)

Sr. # Questions Answers Choice
1 قانون تقلیل حاصل کا جلد اطلاق ہوتا ہے
  • A. صنعت پر
  • B. زراعت پر
  • C. تجارت پر
  • D. تعمیرات پر
2 جب کسی عمل پیدائش میں معین عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار بڑھتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
  • A. قانون پیداوار
  • B. قانون تکثیر حاصل
  • C. قانون تقلیل حاصل
  • D. قانون یکسانی حاصل
3 جن پیداواری شعبوں میں انسانی دماغ اور ذہانت کا عمل دخل زیادہ ہو وہاں اطلاق ہوتا ہے
  • A. قانون تکثیر حاصل کا
  • B. قانون یکسانی حاصل کا
  • C. قانون تقلیل حاصل کا
  • D. قانون تکثیر مصارف کا
4 جب کسی عمل پیدائش میں‌ معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف بڑھتے جائیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
  • A. قانون تقلیل مصارف
  • B. قانون یکسانی مصارف
  • C. قانون تکثیر مصارف
  • D. قانون تکثیر حاصل
5 جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف یکساں رہیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
  • A. قانون تتقلیل مصارف
  • B. قانون یکسانی مصارف
  • C. قانون تکثیر مصارف
  • D. قانون تقلیل حاصل
6 جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار گرتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
  • A. قانون تقلیل حاصل
  • B. قانوں تکثیر حاصل
  • C. قانون پیداوار
  • D. قانون یکسانی حاصل
7 بڑھتی ہوئی مختتم پیداوار کس قانون کو ظاہر کرتی ہے
  • A. قانون تکثیر حاصٌ
  • B. قانون یکسانی حاصل
  • C. قانون تقلیل حاصل
  • D. قانون تقلیل افادہ مختتم
8 قانون یکسانی حاصل کا دوسرا نام ہے
  • A. قانون تقلیل مصارف
  • B. قانون تکثیر مصارف
  • C. قانون مصارف
  • D. قانون یکسانی مصارف
9 جس شعبہ پیدائش میں قدرت کا عمل دخل زیادہ ہو اس پر کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے
  • A. قانون تکثیر حاصل
  • B. قانون یکسانی حاصل
  • C. قانون تقلیل حاصل
  • D. قانون تقلیل مصارف
10 قانون یکسانی مصارف میں مختتم مصارف
  • A. برھتے ہیں
  • B. گرتے ہیں
  • C. یکساں رہتے ہیں
  • D. تینوں ہی نہیں

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer